ETV Bharat / city

سابق الیکشن کمشنر کی کورونا سے موت

مہاراشٹر کی پہلی خاتون الیکشن کمشنر نیلا ستیہ نارائن کی کورونا کی وجہ سے موت ہوگئی، وہ 1972 بیچ کی آئی اے ایس افسر تھیں ۔ انہوں نے ممبئی کے سیون ہلز اسپتال میں آخری سانس لی۔

نیلا ستیہ نارائنا
نیلا ستیہ نارائنا
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 10:00 AM IST

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ،آج اس وبا کی زد میں آنے سے ریاست کی پہلی خاتون سابق الیکشن کمشنر نیلا ستیہ نارائن کی موت ہوگئی۔

نیلا ستیہ نارائنا
نیلا ستیہ نارائنا

وہ گزشتہ کئی دونوں سے ممبئی کے سیون ہلز اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

وہ ریاست کی پہلی خاتون الیکشن کمشنر تھیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ان کی طبیعت زیادہ خراب ہوجانے کے سبب آج ان کا انتقال ہوگیا۔ وہ 1972 کے بیچ کی افسر تھیں۔

نیلا ستیہ نارائن نے ریاست کے چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے کام کیا تھا۔

وہ اخبارات کی ایک قابل مصنف اور کالم نگار بھی تھیں۔ ان کی بہت سی کتابیں شائع ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.