ETV Bharat / city

نئی ممبئی میں پل منہدم - مہاراشٹر

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں ہمالیہ بریج کے اچانک منہدم ہونے کے ایک مہینے بعد ہی نئی ممبئی کے واشی علاقے میں ایک فُٹ اوور برج منہدم ہو گیا۔

fob
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 11:08 PM IST

گذشتہ مہینے 14 مارچ کو سی ایس ایم ٹی سے متصل ہمالیہ پل اچانک منہدم ہو گیا تھا۔

اس حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

اس کے بعد ممبئی کے پیدل پل سے گزرنے والے مسافروں کی حفاظت کے تعلق سے تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔

ایک بار پھر آج واشی کے ساگر ویہار علاقے میں ایک پیدل پل کا کچھ حصہ اچانک منہدم ہو گیا۔ اس میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.