ETV Bharat / city

سیلاب متاثرہ اضلاع کو مالی مدد - سرکاری رپورٹوں

ریاست مہاراشٹر میں سیلاب سے متاثرہ دو اضلاع کولہاپور اور سانگلی کو ریاستی حکومت نے 64.65کروڑ روپے کی مالی مدد مہیا کی ہے۔

سیلاب متاثرہ اضلاع کو مالی مدد
author img

By

Published : Aug 25, 2019, 3:18 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:27 AM IST

سرکاری رپورٹوں کے مطابق ،حکومت نے کولہاپور کو 32،10،30،000روپے کی مدد مہیا کی ہے۔یہ مالی مدد کولہاپور کے 48،589 دیہی خاندان اور 15،617شہری کنبوں میں بانٹی جائےگی۔اس کے ساتھ ہی 615.95ٹن گیہوں اور چاول مفت میں 61،595کنبوں میں بانٹا جائے گا۔

مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں پچھلے 10سے 12 بار دنوں سے جاری موسلہ دھار بارش سے 350گاؤں سیلاب سے متاچر ہوگئے ہیں۔1،212 گاؤں میں سے 1،041گاؤں میں فصلوں کو سیلاب سے کافی نقصان پہنچا ہے اور 1.5ہیکٹیئر کھیتی پانی میں ڈوب گئی ہے۔سیلاب سے 75فیصد گنے کی کھیتی بھی پوری طرح برباد ہوگئی ہے۔سیلاب کی وجہ سے 27گاؤں پوری طرح سے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔

سانگلی ضلع میں 32،55،80،000کروڑ روپے کی مالی مدد 65،116کنبوں میں تقسیم کی جائےگی۔یہ رقم 41،325دیہی کنبوں اور 23،791شہری کنبوں میں تقسیم کی جائےگی۔

سانگلی ضلع میں 10،720کونٹل اناج جس میں 53.60کونٹل گیہوں اور چاول بھی شامل ہے 53.608کنبوں میں تقسیم کیا جائےگا۔

Intro:Body:

wefqwqfc 

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.