ریاست مہاراشٹر کے کل 288 رکنی اسمبلی میں سے 285 اراکین اسمبلی کی حلف برداری عمل میں آئی جس کے دوران 10مسلم اراکین اسمبلی میں سے 9 مسلم اراکین اسمبلی نے اردو اور ہندی میں 'اللہ' کے نام پر حلف لیا۔ وہیں شیوسینا کے مسلم رکن اسمبلی عبدالستار شیخ نے خالص مراٹھی زبان میں حلف اٹھایا جبکہ ریاست کے پاورلوم شہر مالیگاوں سے تعلق رکھنے والے مجلس اتحادالمسلمین کے رکن اسمبلی مفتی محمد اسمائیل حلف برداری کی رسم کے وقت اسمبلی اجلاس کے پہلے دن ہی تاخیر سے پہنچے۔ بعد میں ان کی رسم حلف برداری پوٹیم اسپیکر کے دفتر میں عمل میں آئی جس کے دوران انہوں نے ہاتھ میں قرآن مجید اٹھا کر حلف اٹھایا ۔
حلف برداری کے دوران مسلم اراکین اسمبلی نے اللہ کے نام پر حلف لیا - حلف برداری کے دوران مسلم اراکین اسمبلی نے اللہ کے نام پر حلف لیا
مہاراشٹر کے کل 288 رکنی اسمبلی میں سے 285 اراکین اسمبلی کی حلف برداری عمل میں آئی جس کے دوران 10مسلم اراکین اسمبلی میں سے 9 مسلم اراکین اسمبلی نے اردو اور ہندی میں 'اللہ' کے نام پر حلف لیا۔