انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ' وہ جہاں ہیں، خوش ہیں اور کہیں نہیں جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ این سی پی کے سینیئر رہنما سچن اہر کے شیو سینا میں شامل ہونے کے بعد یہ قیاس لگایا جارہا تھا کہ چھگن بھجبل بھی شیو سینا میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں، لیکن انہوں اس طرح کی تمام قیاس آرایوں کو افواہ بتاتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے، انہوں نے کہا کہ شیو سینا میں شامل ہونے کی خبر افواہ پر مبنی بتاتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی سچائی نہیں ہے'۔