ETV Bharat / city

ممبئی: چمبور کے کارپوریٹر کے لڑکے نے کی خودکشی - ممبئی میں خودکشی کے معاملے

چمبور کے زورن 155 کے کارپوریٹر شری کانت شییٹے کے لڑکے نے کل رات دیر گئے خودکشی کرلی۔

Chembur corporator's son commits suicide
ممبئی: چمبور کے کارپوریٹر کے لڑکے نے کی خودکشی
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 5:18 PM IST

متوفی 26 سالہ ابھیشک شیٹے ، لال ڈونگر علاقے میں اپنے علیحدہ کمرے میں سونے کے لیے کہہ کر گیا تھا۔ مگر کافی دیر گئے تک جب وہ باہر نہیں آیا تو گھر کے افراد نے اس کے کمرے میں جا کر دیکھا تو پتہ چلا کہ وہ گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر چکا ہے۔ اسے فوری ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکڑ نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ نوجوانوں میں خودکشی کے رجحانات میں کافی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ کل ہی ممبئی میں ایک فلم اسٹار سوشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کر لی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.