ETV Bharat / city

گرمیوں کی تعطیلات کا ممبئی کے بلڈ بینکس پراثر - گرمی

ان دنوں ممبئی کے بلڈ بینکس میں بڑی مقدار میں خون کی کمی ہوئی ہے۔ موسم گرما کی تعطیلات میں شہری سرد مقامات کی طرف رخ کرتے ہیں جس کی وجہ سے ممبئی کے بلڈ بینکس میں 60 فیصد خون کی کمی آئی ہے۔

anup kumar
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 12:13 AM IST

ممبئی میں مجموعی طور پر 69 بلڈ بینکس ہیں جن میں روزانہ 12 سے 15 ہزار یونٹ خون جمع ہوتا ہے مگر گرمی کی چھٹیوں کی وجہ سے بلڈ بینکس میں 5 ہزار یونٹ خون بھی بڑی مشکل سے جمع ہو رہا ہے جس کی وجہ سے شہر کے اسپتالوں میں خون کی کمی محسوس کی جا رہی ہے۔

انوپ کمار یادو، کمشنر اینڈ ڈائریکٹر، نیشنل ہیلتھ مشن، مہاراشٹر

برس میں ایک بار ملنے والی چھٹیوں میں کئی لوگ طویل مسافت طے کر کے دوسرے مقامات پر پہنچتے ہیں لیکن اس کا اثر اس طرح سے ہوتا ہے کہ خون کا عطیہ دینے والے لوگوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے۔

خون کی کمی کی وجہ سے کئی مشکل آپریشن کا وقت آگے بڑھانا پڑتا ہے لیکن ایمرجنسی حالات میں بڑی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لیے موسم گرما کی چھٹیوں کا لطف ضرور اٹھائیں لیکن بلڈ ڈونیشن کیمپ میں حصہ ضرور لیں۔ ہو سکتا ہے کہ اس سے کسی کی جان بچائی جا سکے۔

Intro:
ان دنوں ممبئی میں بلڈ بینک میں بڑی مقدار میں خون کی کمی ہے وجہ ہے کہ گرمی کے دنوں میں ممبئی کی عوام چھٹیاں منانے دوسری جگہوں پر چلے جاتے ہیں ..اس وجہ خون کا عطیہ دینے والوں میں خاصی کمی آئی ہے ...

موسم گرما میں ممبئی کی عوام چھٹیاں بتانے کے لئے دوسری جگہوں پر منتقل ہو جاتے ہیں ..اور ایسے میں بلڈ بینک اس عوام کی خوں سے محروم ہوجاتی ہے ..جو اپنے خون کا عطیہ دیتے ہیں ...اس اثر یہ ہوا کہ ممبئی میں موجود بلڈ بینک میں ٦٠ فساد خون کی کمی آئی ہے ...ممبئی ممن موجودہ ٦٩ بلڈ بینک ہیں ..جنمیں روزانہ ١٢ سے ١٥ ہزار یونٹ خونجمع ہو جاتا ہے ...وہیں ان دنوں ٥ ہزار یونے خون بڑی مشکل سے جمع ہوتا ہے ....جسکی وجہ سے شہر کے اسپتال میں بھی خوں کی کمی ہے ....

بائٹ ....انپ کمر یادو ...کمشنر اینڈ ڈاریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن مہاراشٹر

برس میں ایک بار ملنے والی چھٹیوں کا لطف اٹھانے کے لئے ممبئی کے عوام سرد مقامات کا رخ کرتے ہے ....کئی لوگ طویل مسافت طے کر کے دوسرے مقامات پر پہچتے ہیں لیکن اس کا اس طرح سے ہوتا ہے کہ بلڈ ڈونٹ کرنے والے لوگوں کی تعداد مسلسل کم ہوتے نظر آرہی ہے ....

کئی بلڈ ڈونرس ہیں .بائٹ . بلڈ ڈونر

خوں کی کمی کی وجہ سے کئی مشکل آپریشن کا وقت ٹالنا پڑتا ہے ..لیکن ایمرجنسی حالات میں بڑی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا حیا ..اسلئے موسم گرما کی چھٹیوں کا لطف ضرور اٹھیں لیکن بلڈ ڈونیشن کیمپ میں جانے سے پہلے ہش ضرور لیں ...ہو سکتا حیا کی یہ کسی کی جان بچا سکے ..

Shahid Ansari

Content Editor

Body:KkkConclusion:ص
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.