ETV Bharat / city

بھیونڈی: لاکھوں روپے مالیت کا گٹکھا ضبط، تاجر فرار

فوڈ اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن کے افسر شنکر راٹھور کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ وٹھل نگر کی دو بند دکانوں میں بڑے پیمانے پر ممنوعہ گٹکھا غیر قانونی کاروبار کے لیے رکھا ہواہے۔

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 11:30 PM IST

ای ٹی وی بھارت
بھیونڈی: لاکھوں روپے مالیت کا گٹکھا ضبط، تاجر فرار

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی میں تھانے 'فوڈ اینڈ ڈرگس' محکمہ نے دو گودام پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کاممنوعہ گٹکھا پان مسالہ ضبط کیا ہے۔
ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق تھانہ افسران نے بھیونڈی شہر وٹھل نگر میں ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر دو گودام میں چھاپہ مار کر بڑے پیمانے پر گٹکھے کا ذخیرہ ضبط کیا ہے۔جس کی مالیت 12 لاکھ 14 ہزار268روپے بتائی جاتی ہے۔

بھیونڈی: لاکھوں روپے مالیت کا گٹکھا ضبط، تاجر فرار

فوڈ اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن کے افسر شنکر راٹھور کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ وٹھل نگر کی دو بند دکانوں میں بڑے پیمانے پر ممنوعہ گٹکھا غیر قانونی کاروبار کے لیے رکھا ہواہے۔

مزید پڑھیں: جی پی ایس سے لیس ایمبولنس عنقریب وادی میں متعارف

جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر بھوشن موریے افسر مانک جادھو، پردیپ کنٹے اور اروند کھڑکے کی ٹیم نے نارپولی پولیس کی مدد سے مذکورہ بند دکانوں کا تالا کھول کر شکھر، پکار سمیت مختلف برانڈز کا ممنوعہ گٹکھا ضبط کرتے ہوئے مذکورہ گودام کو سیل کرتے ہوئے گٹکھا تاجر عبداللہ خان کے خلاف نارپولی پولیس اسٹیشن نے معاملہ درج کرا دیا ہے۔

Intro:بھیونڈی:لاکھوں روپوں مالیت کا گٹکھا ضبط،تاجر فرار

         مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی میں تھانے فوڈ اینڈ ڈرگس محکمہ نے دو گودام پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کاممنوعہ گٹھکھا پان مسالہ ضبط کیا ہے. اس غیرقانونی کاروبار میں ملوث تاجر فرار ہے. جسکو پولیس سرگرمی سے تلاش کررہی ہے.

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق تھانے فوڑ اینڈ ڈرگس محکمہ کے افسران نے بھیونڈی شہر واقع وٹھل نگر میں ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر دو گودام میں چھاپہ مار کر بڑے پیمانے پر گٹکھے کا ذخیرہ ضبط کیا ہے۔جس کی مالیت 12 لاکھ 14 ہزار268روپے بتائی جاتی ہے۔
فوڈ اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن کے افسر شنکر راٹھور کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ وٹھل نگر کی دو بند دکانوں میں بڑے پیمانے پر ممنوعہ گٹکھا غیر قانونی کاروبار کے لیے رکھا ہواہے۔جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر بھوشن مورے، افسر مانک جادھو، پردیپ کنٹے اور اروند کھڑکے کی ٹیم نے نارپولی پولیس کی مدد سے مذکورہ بند دکانوں کا تالا کھول کر شکھر، پکار سمیت مختلف برانڈز کا ممنوعہ گٹکھا ضبط کرتے ہوئے مزکورہ گودام کو سیل کرتے ہوئے گٹکھا تاجر عبداللہ خان کے خلاف نارپولی پولیس اسٹیشن نے معاملہ درج کرا دیا ہے۔Body:بھیونڈی:لاکھوں روپوں مالیت کا گٹکھا ضبط،تاجر فرارConclusion:بھیونڈی:لاکھوں روپوں مالیت کا گٹکھا ضبط،تاجر فرار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.