انیس بزمی کی ہدایتکاری میں بننے والی ملٹی اسٹارر فلم 'پاگل پنتی' کو ریلیز کے پہلے ہی دن ملا جلا ردعمل ملا ہے۔
بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اور ارشد وارثی کی پرفارمنس کو سراہا جا رہا ہے۔
فلم میں سوربھ شکلا کے کام کی بھی تعریف کی جارہی ہے۔ تاہم کچھ لوگوں نے ملٹی اسٹارر فلم کو 'مایوس کن' قرار دیا ہے۔
وہیں اس فلم کو لے کرکچھ نے کہا 'پیسہ وصول' فلم ہے۔ دیکھیں ویڈیو کو کہ کس طرح سے لوگوں نے فلم کو لے کر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔