ETV Bharat / city

دیویندر فڑنویس کی اہلیہ امرتا نے نواب ملک کو نوٹس بھیجا

دیویندر فڑنویس کی بیوی امرتا نے ایک نوٹ میں کہا کہ نواب ملک گذشتہ کافی وقت سے اپنے ٹویٹس کے ذریعہ ان کے خاندان کے بارے میں توہین آمیز باتیں لکھ رہے ہیں اور ان کے سارے الزامات بے بنیاد ہیں۔

Amrita Devinder Fardnavis sent notice to Nawab Malik
دیویندر فڑنویس کی اہلیہ امرتا نے نواب ملک کو نوٹس بھیجا
author img

By

Published : Nov 11, 2021, 10:02 PM IST

Updated : Nov 11, 2021, 10:22 PM IST

مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی دیویندر فڑنویس کی اہلیہ امرتا نے جمعرات کو ریاستی وزیر نواب ملک کو کنبہ کی شبیہ خراب کرنے کے الزام میں قانونی نوٹس بھیجا۔

اس نوٹس میں انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ نواب ملک گذشتہ کافی وقت سے اپنے ٹویٹس کے ذریعہ ان کے کنبہ کے بارے میں توہین آمیز باتیں لکھ رہے ہیں اور ان کے سارے الزامات بے بنیاد ہیں۔

مزید پڑھیں:نواب ملک اور وانکھیڑے کے درمیان تنازعہ میں نیا انکشاف؟

اس سے پہلے نواب ملک کے داماد ثمیرخان نے جمعرات کو فڑنویس کو پانچ کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا تھا۔

یو این آئی

Last Updated : Nov 11, 2021, 10:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.