ETV Bharat / city

گجرات میں کووڈ 19 کے 441 نئے کیسز - گجرات

ریاست گجرات میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کووڈ 19 سے 49 افراد کی موت ہوئی ہے۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : May 5, 2020, 10:12 PM IST

اس کے ساتھ ہی کووڈ 19 کے 441 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ریاست میں اب تک کووڈ 19 سے 368 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ مجموعی طور پر کووڈ 19 کے 6245 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

گجرات کے احمدآباد میں 39، بڑودہ میں تین، سورت میں دو، اراولی، گاندھی نگر،کھیڑا اور سابر کانٹھا میں ایک ایک مریض کی کووڈ 19 سے موت ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ اب تک ریاست میں 1381 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 441 نئے کیسز میں سے 349 کیسز احمدآباد سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.