ETV Bharat / city

ممبئی میں ایک اسکول کے 22 طلبہ کورونا سے متاثر - اسکول کے 22 طلبہ کورونا سے متاثر

ممبئ کے اگریپاڈہ علاقے میں واقع سینٹ جوزف اسکول اور ہاسٹل کے 22 طلبہ کورونا سے متاثر پائے گئے جس کے بعد اسکول اور ہاسٹل کو سیل کر دیا گیا ہے۔

ممبئی میں ایک اسکول کے 22 طلبا کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Aug 27, 2021, 7:38 PM IST

سینٹ جوزف اسکول کے 95 طلبا کا کورونا ٹسٹ کیا تو ان میں سے 22 بچوں کا ٹسٹ مثبت پایا گیا جس کے بعد محکمہ بی ایم سی فوری حرکت میں آگیا اور کورونا متاثر طلبا کو نائر اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ کچھ بچوں کو کووڈ سنٹر میں رکھا گیا ہے، جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔ ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے اس موقع پر سینٹ جوزف اسکول کا جائزہ لیا۔

ممبئی میں ایک اسکول کے 22 طلبا کورونا سے متاثر

یہ بھی پڑھیں: وزیر نارائن رائے کا سر قلم کرنے پر 51 لاکھ روپے کا انعام، وشو ہندو سینا کے رہنما کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.