ETV Bharat / city

مرادآباد: صحافیوں کی تنظیم کا الیکشن، نئے عہدیداران منتخب

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 4:23 PM IST

اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں صحافیوں کی انجمن کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں نئے عہدیداران کو چنا گیا۔

مرادآباد: صحافیوں کی تنظیم کا الیکشن، نئے عہدیداران منتخب
مرادآباد: صحافیوں کی تنظیم کا الیکشن، نئے عہدیداران منتخب

ریاست اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں ’’اتر پردیش ورکنگ جرنلسٹ یونین‘‘ مرادآباد یونٹ کی نئی ٹیم کے لئے ایک نجی اسکول میں الیکشن کے ذریعہ یونین کے نئے عہدے داروں کو چنا گیا۔

الیکشن میں مراد آباد کے لیے ضلع صدر محمد فہیم اور ضلع سیکریٹری شاہنواز نقوی کو چنا گیا۔

اتر پردیش ورکنگ جرنلسٹ یونین مرادآباد یونٹ کے لئے لکھنؤ سے آئے انتخابی نگرانوں کی تین رکنی کمیٹی کے عہدیدار ڈاکٹر اجے ترویدی ریاستی سیکریٹری راجیش مشرا کے ساتھ نیشنل سیکریٹری سدھارتھ کلہنس کی نگرانی میں یونین کے عہدے داروں کا انتخاب ہوا۔

انتخابات میں مرادآباد ضلع صدر کے لیے محمد فہیم، سینئر نائب صدر آشوتوش کمار مشرا جبکہ نائب صدر اول زاہد پرویز اور سیکریٹری اول کے طور پر شاہنواز نقوی دوئم سیکریٹری محمد شاہزیب کو چنا گیا اور خزانچی کی ذمہ داری انکت چوہان کو سونپی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.