ETV Bharat / city

جگر مرادآبادی کے شہر سے راحت اندوری کا رشتہ - جگر منچ پر راحت اندوری

عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کے انتقال کے بعد شاعروں اور ادیبوں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں نے بھی اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

tribute
tribute
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 8:37 AM IST

راحت اندوری نے ملک اور بیرونی ملکوں میں بڑے بڑے اسٹیجوں پر اپنے کلام پڑھے ہیں۔ آج ہم آپ کو مرادآباد کا وہ اسٹیج دکھانے جارہے ہیں جہاں پر راحت اندوری نے اپنے بہترین کلام پیش کئے تھے۔

مرادآباد میں راحت اندوری کو خراج عقیدت
شاعر جگر مرادآبادی کے نام سے مرادآباد کے پنچایت بھون کے میدان میں بنے جگر منچ پر راحت اندوری نے کئی مشاعرے پڑھے ہیں۔

راحت اندوری کو سننے کے لئے مرادآباد میں لوگ رات کے آخری حصے تک ان کا انتظار کرتے تھے۔ راحت کے انتقال کے بعد مرادآباد کے عوام نے سخت رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.