اترپردیس ریاستی انتخابات کیلئے کانگریس پارٹی نے اپنے امیدوار کی پہلی لسٹ جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے مرادآباد دیہات اسمبلی سیٹ سے محمد ندیم انصاری Mohammad Nadeem Ansari Congress Candidate Moradabad Rural Assembly کو امیدوار بنایا ہے جب کی اس سیٹ سے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی اکرام قریشی Haji Ekram Quraishi Samajwadi Party ہے۔ نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے ان سے خصوصی گفتگو کی ہے۔ جو پیش ہے۔
مزید پڑھیں:
- Priyanka Gandhi releases Women's Manifesto: کانگریس کا خواتین کو ملازمتوں میں 40 فیصد ریزرویشن کا وعدہ
- BJP's Rebel MLAS Join The SP: بی جے پی سے بغاوت کرنے والے تمام اراکین اسمبلی ایس پی میں شامل
مرادآباد کا یہ وہی علاقہ ہے، جب یہاں سیلاب آیا تھا اس وقت بی جے پی کے لیڈر ہو یا سماج وادی پارٹی Samajwadi Party in Moradabad کے لیڈر سبھی نے اس علاقے کی ترقی کے لیے بڑے بڑے وعدے کیے تھے لیکن آج تک اس علاقے میں کوئی کام نہیں کیا گیا۔