ETV Bharat / city

مرادآباد: شیفالی سنگھ کے مکان کے سامنے سماج وادی پارٹی کا احتجاج - Samajwadi Party protest in front of Shefali Singh's house

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کی بھارتیہ جنتا پارٹی سے ضلع پنچایت صدر ڈاکٹر شیفالی سنگھ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ شکشا متروں کو فیوچر نیچر نہ بولنا آتا نہ لکھنا آتا انہیں آپ باگ ڈور دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر شیفالی سنگھ کے اس متنازعہ بیان کے بعد شکشا متروں میں کافی غصّہ ہے۔ شکشا متروں کی حمایت میں سماجوادی پارٹی یووا جن سبھا کے عہدیدار و کارکنان نے ڈاکٹر شیفالی سنگھ کے مکان کے سامنے زمین پر بیٹھ کر احتجاج کیا۔

شیفالی سنگھ کے  مکان کے سامنے سماج وادی پارٹی کا احتجاج

author img

By

Published : Nov 17, 2021, 12:05 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کی بھارتیہ جنتا پارٹی سے ضلع پنچایت صدر ڈاکٹر شیفالی سنگھ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ شکشا متروں کو فیوچر نیچر نہ بولنا آتا نہ لکھنا آتا انہیں آپ باگ ڈور دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر شیفالی سنگھ کے اس متنازعہ بیان کے بعد شکشا متروں میں کافی غصّہ ہے۔

شیفالی سنگھ کے مکان کے سامنے سماج وادی پارٹی کا احتجاج

شکشا متروں کی حمایت میں سماجوادی پارٹی یووا جن سبھا کے عہدیدار و کارکنان نے ڈاکٹر شیفالی سنگھ کے مکان کے سامنے زمین پر بیٹھ کر احتجاج کیا۔

vشیفالی سنگھ کے مکان کے سامنے سماج وادی پارٹی کا احتجاج

سماجوادی پارٹی یووا جن سبھا کے مہا نگر صدر اکشے بھٹناگر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شیفالی سنگھ کو شکشا متروں سے معافی مانگنی چاہیے۔

احتجاج کے دوران سبھی کارکن اور عہدیدار ڈاکٹر شیفالی سے ملنا چاہتے تھے اور انہیں پھول دےکر ان کے اس متنازعہ بیان کی مخالفت جتانا چاہتے تھے۔ اکشے بھٹناگر نے مزید کہا کہ ڈاکٹر شیفالی سنگھ نے شکشا متروں سے معافی نہیں مانگی تو سماجوادی پارٹی ایک بڑا احتجاج کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.