ETV Bharat / city

Tribute to Farmers: سماجوادی پارٹی نے کسانوں کو پیش کی خراج عقیدت - ای ٹی وی بھارت کی خبر

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کے گاندھی پارک Gandhi Park of Moradabad میں سماجوادی پارٹی کے کارکن اور عہدے داروں نے ہاتھوں میں موم بتی لے کر شہید کسانوں کو خراج عقیدت پیش کی۔

Samajwadi Party pays tribute to farmers
سماجوادی پارٹی نے کسانوں کو پیش کی خراج عقیدت
author img

By

Published : Dec 6, 2021, 4:19 PM IST

زرعی قوانین کو واپس لیے جانے کی لڑائی لڑتے لڑتے شہید ہوئے کسانوں کے لیے سماجوادی پارٹی کے کارکنوں نے شہید اسمارک میں موم بتیاں جلا کر سبھی کو خراج عقیدت Tribute to Farmers by Lighting Candles پیش کی۔

ویڈیو

سماجوادی پارٹی کے ضلع صدر ڈی پی یادو Samajwadi Party District President DP Yadav نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہر ماہ کی 3 تاریخ کو پورے ریاست میں سماجوادی پارٹی کے کارکن اور عہدیدار شہید اسمارک پہنچ کر ان کسانوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، جنہوں نے تینوں زرعی قوانین واپس لئے جانے کی مانگ کو لیکر اپنی جان دے دی۔

Samajwadi Party pays tribute to farmers
سماجوادی پارٹی نے کسانوں کو پیش کی خراج عقیدت

یہ بھی پڑھیں:

Rakesh Tikait on protest: 'کسان تحریک مسائل کے حل کی جانب بڑھ رہی ہے'

ڈی پی یادو نے مزید کہا کہ 3 تاریخ کو ہی کسانوں کو لکھیم پور کھیری Lakhimpur Kheri violence میں روندا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.