ETV Bharat / city

Protest Against of Samajwadi Party Candidate: مرادآباد میں سماجوادی پارٹی کے امیدوار کی مخالفت - Kanth Assembly Constituency

اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election 2022 کے لئے سماجوادی پارٹی نے مرادآباد ضلع کے چھ اسمبلی حلقوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ کانٹھ اسمبلی حلقہ Kanth Assembly Constituency سے سماجوادی پارٹی نے جسے امیدوار بنایا ہے اس کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا اور پارٹی سے مقامی رہنما کو ٹکٹ دینے کی مانگ کی۔

Protest Against of Samajwadi Party Candidate

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 9:09 AM IST

اترپردیش میں مرادآباد کے کانٹھ اسمبلی حلقہ Kanth Assembly Constituency کے لوگوں نے سماجوادی پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابی میں اتارے گئے شخص کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے ان کا پتلا نذر آتش کیا Protest against of Samajwadi Party candidate in Moradabad۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سماجوادی پارٹی نے باہری لوگوں کو ٹکٹ دیا ہے، پارٹی کو چاہیے کہ وہ مقامی رہنماؤں کو ٹکٹ دے جو ہمارے درمیان کا ہو۔

ویڈیو دیکھیے۔

دوسرے مرحلے میں مرادآباد میں اسمبلی انتخاب ہوگا، سماج وادی پارٹی نے مرادآباد کی 6 اسمبلی سیٹوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔

سماجوادی پارٹی نے مرادآباد اسمبلی کاٹ سیٹ سے سابق صوبائی کابینی وزیر کمال اختر Former Cabinet Minister Kamal Akhter کو اپنا امیدوار بنایا ہے جس کی لوگ مخالفت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی اسمبلی سیٹ پر مقامی امیدوار چاہیے۔ بار کا امیدوار ہمیں منظور نہیں ہے۔ جہاں ایک طرف سماجوادی پارٹی کے کارکنوں اور عہدیداروں نے احتجاج کیا تو وہی راشٹریہ لوک دل Rashtriya Lok Dal کے کارکن اور عہدے داروں نے بھی کمال اختر کو امیدوار بنائے جانے پر مخالفت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.