ETV Bharat / city

سیاسی پارٹیوں کے سامنے صحافیوں کے مسائل کو رکھا جائے گا: تیج بہادر - etv bharat Urdu

اتر پردیش ورکنگ جرنلسٹ یونین کے صدر تیج بہادر سنگھ نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں کے سامنے یہ بات رکھی جائے گی کہ وہ اپنے منشور میں صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے بھی منصوبہ پیش کریں۔

سیاسی پارٹیوں کے سامنے صحافیوں کے مسائل کو رکھا جائے گا: تیج بہادر

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 11:50 AM IST

Updated : Sep 13, 2021, 4:31 PM IST

مرادآباد: اتر پردیش ورکنگ جرنلسٹ یونین کے صوبائی صدر تیج بہادر سنگھ مرادآباد پہنچے اور مرادآباد یونٹ سے خاص ملاقات کی۔

مرادآباد کے ایک ہوٹل میں ہوئی بات چیت کے دوران موجود سبھی صحافیوں نے اپنی الگ الگ پریشانیوں کو ان کے سامنے پیش کیا، جس پر صوبائی صدر تیج بہادر سنگھ نے صحافیوں کی پریشانیوں کو حکومت کے سامنے رکھنے کی بات کی۔

ویڈیو دیکھیے

اتر پردیش کے صوبائی صدر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش اسمبلی انتخابات قریب ہے اور سبھی سیاسی پارٹیوں سے کہا جائےگا کہ سبھی سیاسی پارٹیاں اپنے چناوی ایجنڈے میں صحافیوں کے تحفظ کے متعلق قانون کو شامل کریں۔

مزید پڑھیں: اعظم خان کولکھنؤسےسیتاپورجیل منتقل کیا گیا

بریلی: تحریک تحفظ سنیت نے صابیہ سیفی قتل معاملہ میں انصاف کا مطالبہ کیا

ملک کے کئی صوبوں میں صحافی پینشن منصوبہ چلایا جا رہا ہے۔ اسی کی طرز پر اتر پردیش میں بھی صحافی پینشن منصوبہ چلایا جائے۔

Last Updated : Sep 13, 2021, 4:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.