ETV Bharat / city

امروہہ میں پردھان کا قتل - گجرولا کوتوالی

امروہہ میں نقاب پوش بدمعاشوں نے پردھان کے شوہر کی گولی مار قتل کر دیا۔ بدمعاش گاؤں کے پردھان کے شوہر کو گولی مار کرفرار ہو گئے۔پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

امروہہ میں نامعلوم بدمعاشوں نے پردھان کا کیا قتل
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 7:42 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں دن دہاڑے کچھ نامعلوم بدمعاشوں نے گجرولا کوتوالی علاقے کے گاؤں فوندا پور کی پردھان کے شوہر دھرم ویر کو اس وقت گولی مار کر قتل کر دیا، جب دھرم وير اپنے کھیت میں پانی دے رہے تھا۔

امروہہ میں نامعلوم بدمعاشوں نے پردھان کا کیا قتل

بدمعاش اس واردات کو انجام دے کر دن دہاڑے فرار ہو گئے۔ پردھان آشا دیوی جب کھیت میں گئیں تو انہوں نے اپنے شوہر کی لاش کو کھیت میں پایا۔ تھوڑی ہی دیر میں وہاں مقامی لوگ جمع ہو گئے۔

دھرم ویر کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ معاملے کی جانکاری ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ پردھان کے اس قتل کی خبر سن کر دھانورا رکن اسمبلی راجیو ترارا بھی موقع پر آ گئے اور انہوں نے قاتلوں کو سخت سزا دلوانے کی بات کہی ہے۔

Intro:امروہہ میں نامعلوم بدمعاشوں نے کیا قتل

گاؤں کے پردھان کے شوہر کا کیا قتل

کھیت پر پانی دے رہا تھا پردھان کا شوہر

قتل کے بعد حملاور ہوئیں فرار

پولیس جانچ میں لگیBody:امروہہ میں نقاب پوش بدمعاشوں نے پردھان کے شوہر کی گولی مارو کر جان لے لی ۔ بدمعاش اس قتل کو آنظم دے کر دیں دہاڑے فرار ہو گئے۔ پولیس اب معاملے کی تفتیش میں لگی ہوئی ہے۔Conclusion:صوبہ اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں دیں دہاڑے کچھ نامعلوم بدمعاشوں نے گجرولا کوتوالی علاقے کے گاؤن فوندا پر کی پردھان کے شوہر دھرمویر کو اس وقت گولی مار کر قتل کر دیا جب دھرموير اپنے کھیت میں پانی دے رہا تھا۔ بدمعاش اس واردات کو انجام دے کر دیں دہاڑے فرار ہو گئے۔ پردھان ایشیا دیوی جب کھیت پر گای تو اسنے اپنے شوہر کی لاش کھیت میں دیکھی اُسکی چیخ پوکر سن کر آپس کی لوگ بھی آ گئے اور دھرمبیر کو اسپتال لیا گیا جہ ڈاکٹروں نے اُسکی بہن بتا دیا۔ معاملے کی جانکاری ہونے پر پولیس بھی موقع پر آ گئ اور قتل کی تفتیش میں جوت گای۔ دیں دہاڑے ہوئے قتل کی اس واردات کو سن کر دھانورا ایم اے لے راجیو ترارا بھی موقع پر آ گئے اور انہوں قاتلوں کو سخت سجا دلوانے کی بات کی۔

بیٹے . ڈاکٹر یوگیندر سنگھ۔ سرکاری ڈاکٹر

بیٹے . راجیو ترار۔ ایم اے لے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.