ETV Bharat / city

ایک ماہ سے بچی کی برآمدگی کے لئے فریاد کر رہی ماں کی حمایت میں پہنچیں پونم پنڈت - خبر یوپی کی

شوٹر اور حال کے دنوں میں کسان تحریک میں سرخیوں میں رہنے والی پونم پنڈت مرادآباد پہنچیں اور یہاں گمشدہ لڑکی کی برآمدگی کے لیے ایک ماہ ایس ایس پی دفتر کے سامنے دھرنے پر بیٹھی ماں سے ملاقات کر کے انتظامیہ پر کارروائی کرنے کے لیے زور دیا۔

up_mur_02_Punam Pandit_pekg_upur10006
پونم
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 5:42 AM IST

Updated : Aug 14, 2021, 7:19 AM IST

سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی، شوٹر اور کسانوں کے تین زرعی قوانین کی مخالفت میں چل رہے احتجاج میں شامل پونم پنڈت آج مرادآباد پہنچیں اور ایس ایس پی دفتر کے باہر تقریبا ایک مہینے سے دھرنے پر بیٹھی ایک ماں اپنی 13 سال کی لڑکی کی برآمدگی کے لیے احتجاج کر رہی ایک ماں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پونم پنڈت نے کہا کہ انتظامیہ کو چاہیے کہ بیٹی کی برآمدگی کے لیے جلد سے جلد کارروائی کرے۔

دیکھیں ویڈیو

مرادآباد پہنچیں پونم پنڈت نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تقریبا سات مہینے سے 13 سالہ لڑکی کو وشنو شرما نام کے ملزم نے اغوا کر رکھا ہے اور ایک مہینے سے اپنی بیٹی کی بر آمدگی کے لیے اس کی ماں ایس ایس پی دفتر کے باہر احتجاج کر رہی ہے لیکن ابھی تک پولس انتظامیہ نے نہ تو ملزم کا ہی پتہ لگایا ہے اور نہ ہی لڑکی کی ماں سے ملاقات کی ہے۔ ضلع انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ جلد سے جلد بچی کی برآمدگی کو یقینی بنائے۔

مزید پڑھیں: کانپور معاملے میں نمائندہ نے دونوں کنبے سے بات کی

Last Updated : Aug 14, 2021, 7:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.