ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک - ضلع بجنور میں سڑک حادثے

ضلع بجنور میں سڑک حادثے کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور دوسرا شدید طور سے زخمی ہوگیا ہے۔

one-killed-in-road-accident-in-bijnor
سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 8:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا شخص شدید طور پر زخمی ہوا ہے۔

مہلوک کے اہل خانہ

یہ سڑک حادثہ تھانہ دھامپور کے شیرکوٹ روڈ کے این ایچ 74 پر پیش آیا جب ایک بھائی اپنی بہن کو بائیک پر بیٹھا کر امتحان دلوانے کے لیے اسکول لے جارہا تھا۔

مہلوک کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ کسی نامعلوم گاڑی نے بائیک میں ٹکر ماردی جس کی وجہ سے منوج چوہان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اسکی بہن تنو شدید طور سے زخمی ہوگئی ہے۔ جسکا نجی اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.