ETV Bharat / city

مظفر نگر: کورونا وائرس کے ایک ساتھ 57 نئے معاملے

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کے ایک ساتھ 57 مثبت کیس ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 1015 ہو گئی ہے۔ مظفر نگر میں اب تک 34 کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔

Muzaffarnagar: 73 new cases of corona virus simultaneously
مظفر نگر: کورونا وائرس کے ایک ساتھ 73 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 10:51 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج بھی ضلع میں 57 مثبت کیسز ملے ہیں، جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

آج 1373 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی ہے، جن میں 57 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹز منفی آئی ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 57 نئے کیس ملے ہیں۔ کل مریضوں میں 691 مریضوں کو ہوم قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور باقی کے مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا۔

مظفر نگر میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی 2044 سے زائد متاثرہ افراد کو ٹھیک کر گھر بھیج دیا گیا ہے۔ اس کی اطلاع مظفر نگر اے ڈی ایم نے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.