ETV Bharat / city

مرادآباد میں جمعہ کے پیش نظر پولیس کا فلیگ مارچ - قومی رجسٹر شہریت

شہریت ترمیمی قانون اور قومی رجسٹر شہریت کو لے کر ہوئے مظاہرے کے بعد اب ریاست اترپردیش کی پولیس کوئی بھی چوک نہیں کرنا چاہتی، آج جمعہ کے پیش نظر شہر میں فلیگ مارچ کیا۔

Muradabad: Police flag march for Friday prayers
مرادآباد: جمعہ کی نماز کے پیش نظر پولیس کا فلیگ مارچ
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 10:11 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں جمعہ کی نماز کو لےکر پولیس نے شہر میں فلیگ مارچ کیا اور سبھی سے امن قائم کر نے میں ساتھ دینے کی اپیل کی۔ اس دوران آر اے ایف (RAF) کا ایک دستہ بھی پولیس فورس کے ساتھ گشت کر تا نظر آیا۔

مرادآباد: جمعہ کی نماز کے پیش نظر پولیس کا فلیگ مارچ

مزید پڑھیں: اترپردیش میں ہوئی اموات پر قومی اقلیتی کمیشن خاموش کیوں ہے؟

ضلع پولیس نے آر اے ایف کے ساتھ مل کر فلیگ مارچ کیا اور سبھی سے امن قائم کرنے کی اپیل کی۔ اس دوران سی او (co) سیول لائن دیپک کمار بھی شہر میں گشت کر کے لوگوں سے امن چین قائم رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے فورس کے ساتھ علاقے کا چکر لگایا۔

Intro:مراداباد- جمعہ کی نماز کو لیکر حکمران ہوئے مستعد،

شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹرشہریت کو لیکر ہوئے مظاہرے کے بعد اب ریاست اترپردیش کی پولیس کوئ بھی چوک نہی کرنا چاہتی اور اسی کو لیکر اترپردیش کی پولیس پہلے سے ہی مستعد نظر ارہی ہے
ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد میں بھی جمعہ کی نماز کو لیکر پولیس نے شہر میں فلیگ مارچ کیا اور سبھی سے آمن قایم کر نے میں ساتھ دینے کی اپیل کی ہے، اس دوران RAF کا ایک دستا بھی پولیس فورس کے ساتھ گشت کر تا نظر آ یا
اترپردیش کے ضلع مرداباد میں ضلع پولیس نے RAF کے ساتھ مل کر فلیگ مارچ کیا اور سبھی سے آمن قایم کر نے کی اپیل کی اس دوران co سیویل لائن دیپک کمار بھی شہر میں گشت کر کے لوگوں سے امن چین قایم رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے فورس کے ساتھ گھومے

بائٹ: دیپک کمار(co سیویل لائن مراداباد )Body:مراداباد- جمعہ کی نماز کو لیکر حکمران ہوئے مستعد،

شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹرشہریت کو لیکر ہوئے مظاہرے کے بعد اب ریاست اترپردیش کی پولیس کوئ بھی چوک نہی کرنا چاہتی اور اسی کو لیکر اترپردیش کی پولیس پہلے سے ہی مستعد نظر ارہی ہے
ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد میں بھی جمعہ کی نماز کو لیکر پولیس نے شہر میں فلیگ مارچ کیا اور سبھی سے آمن قایم کر نے میں ساتھ دینے کی اپیل کی ہے، اس دوران RAF کا ایک دستا بھی پولیس فورس کے ساتھ گشت کر تا نظر آ یا
اترپردیش کے ضلع مرداباد میں ضلع پولیس نے RAF کے ساتھ مل کر فلیگ مارچ کیا اور سبھی سے آمن قایم کر نے کی اپیل کی اس دوران co سیویل لائن دیپک کمار بھی شہر میں گشت کر کے لوگوں سے امن چین قایم رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے فورس کے ساتھ گھومے

بائٹ: دیپک کمار(co سیویل لائن مراداباد )Conclusion:مراداباد- جمعہ کی نماز کو لیکر حکمران ہوئے مستعد،

شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹرشہریت کو لیکر ہوئے مظاہرے کے بعد اب ریاست اترپردیش کی پولیس کوئ بھی چوک نہی کرنا چاہتی اور اسی کو لیکر اترپردیش کی پولیس پہلے سے ہی مستعد نظر ارہی ہے
ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد میں بھی جمعہ کی نماز کو لیکر پولیس نے شہر میں فلیگ مارچ کیا اور سبھی سے آمن قایم کر نے میں ساتھ دینے کی اپیل کی ہے، اس دوران RAF کا ایک دستا بھی پولیس فورس کے ساتھ گشت کر تا نظر آ یا
اترپردیش کے ضلع مرداباد میں ضلع پولیس نے RAF کے ساتھ مل کر فلیگ مارچ کیا اور سبھی سے آمن قایم کر نے کی اپیل کی اس دوران co سیویل لائن دیپک کمار بھی شہر میں گشت کر کے لوگوں سے امن چین قایم رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے فورس کے ساتھ گھومے

بائٹ: دیپک کمار(co سیویل لائن مراداباد )
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.