ETV Bharat / city

مرادآباد: تعزیہ نہیں نکالے جانے کا حکم - سماجی دوری کی حمایت

ماہ محرم کا چاند دکھائی دینے کے بعد سے پورے ملک میں مجلس، ماتم اور جلوسوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے، محرم کی دس تاریخ عاشورہ کے دن تعزیہ نکالے جانے کے لیے مرادآباد ضلع پولیس انتظامیہ نے علماء اور شہر کے ذمہ داران کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔

Order not to take out procession
مرادآباد: تعزیہ نہیں نکالے جانے کا حکم
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 9:02 PM IST

مرادآباد سٹی ایس پی امت آنند نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس مرادآباد میں کہیں بھی کسی جگہ تعزیہ نہیں نکالے جائیں گے۔ سبھی لوگ ہمیشہ سماجی دوری کا خیال رکھیں اور ایک جگہ جمع نہ ہوں اس کے علاوہ بار بار ہاتھوں کو سینٹائز کرتے رہیں۔

ویڈیو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.