ETV Bharat / city

People joined the Samajwadi Party:مرادآباد: ایک درجن سے زیادہ لوگ سماج وادی پارٹی میں شامل - URDU NEWS

ڈی پی یادو نے کہا کہ سال 2022 میں ریاست اتر پردیش میں ہماری حکومت بننے جا رہی ہے ریاست میں ہماری حکومت بنتے دیکھ کر مرکزی حکومت نے تین زرعی قوانین واپس لئے ہیں۔

People joined the Samajwadi Party:مرادآباد-ایک درجن سے زیادہ لوگ سماج وادی پارٹی میں شامل

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 3:01 PM IST

اسمبلی انتخابات نزدیک آرہے ہیں ریاست کی سیاست میں دن بہ دن گرماہٹ آتی جارہی ہے اور سبھی پارٹیاں اپنی پارٹی کو وسعت دے رہی ہیں تو وہیں ریاست اتر پردیش کے مرادآباد سماج وادی دفتر میں سماج وادی پارٹی کے نئے ممبرز کو آج شامل کیا گیا ہے۔

People joined the Samajwadi Party:مرادآباد-ایک درجن سے زیادہ لوگ سماج وادی پارٹی میں شامل

سماجوادی پارٹی کے ضلع صدر ڈی پی یادو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سماج وادی پارٹی کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے لوگ سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں تقریبا ایک درجن سے زیادہ لوگوں نے سماج وادی پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔ ڈی پی یادو نے کہا کہ سال 2022 میں ریاست اتر پردیش میں ہماری حکومت بننے جا رہی ہے ریاست میں ہماری حکومت بنتے دیکھ کر مرکزی حکومت نے تین زرعی قوانین واپس لئے ہیں۔

مزید پڑھیں:Lucknow Kisan Mahapanchayat: کسان مہاپنچایت، لکھنؤ پہنچے ٹکیت

ضلع صدر ڈی پی یادو نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے تین زرعی قوانین واپس لینے کا ابھی اعلان کیا ہے ان کی بات پر ابھی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، کسان، نوجوان،بےروزگار سمجھ چکا ہے کہ ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت ٹھگنے کا کام کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.