ETV Bharat / city

مراد آباد: کانگریس پارٹی ہی ملک کو ترقی کی راہ پرلے جاسکتی ہے، راشد علوی - مراد آباد ای ٹی وی بھارت خبر

مراد آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے رہنما راشد علوی نے کہا کہ پرتگّیا یاترا کا مقصد عوام کو اس سے باخبر کرانا ہے کہ بی جے پی کے دور اقتدار میں ریاست کی صورحال ابتر ہوچکی ہے اور کانگریس پارٹی ہی ریاست کی ترقی اور عوام کے فلاح و بہبود کے لئے پُرعزم ہے۔

راشد علوی
راشد علوی
author img

By

Published : Oct 30, 2021, 10:39 AM IST

ریاست اتر پردیش میں چند ماہ بعد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام تر سیا سی جماعتیں عوام کے درمیان جاکر اپنے مقاصد اور سیاسی عزائم سے واقف کرانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

راشد علوی

اسی سلسلے کے ہیش نظر گذشتہ 23 اکتوبر کو کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ریاست کے ضلع بارہ بنکی سے پرتیگیا یاترا کا آغاز کیا تھا۔ جو ریاست کے مختلف اضلاع سے ہوتے ہوئے مراد پہنچی۔ اس یاترا میں پارٹی کے سینئر رہنماراشد علوی اور ظفر علی نقوی سمیت پارٹی دیگر کئی رہنما اور کارکنان شامل تھے۔

مراد آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے رہنما راشد علوی نے کہا کہ پرتگّیا یاترا کا مقصد عوام کو اس سے باخبر کرانا ہے کہ بی جے پی کے دور اقتدار میں ریاست کی صورحال ابتر ہوچکی ہے اور کانگریس پارٹی ہی ریاست کی ترقی اور عوام کے فلاح بہبود کے کے لئے پُر عزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج ہر شخص مہنگائی، بے روزگاری، پٹرول ڈیزل اور گیس کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان ہے۔ تعلیم کا معیار گر چکا ہے۔ کسانوں کو صحیح منافع نہیں مل رہا ہے۔ خواتین اور لڑکیاں محفوظ نہیں ہیں۔ ریاست کی بی جے پی حکومت ہر محاظ پر ناکام ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیں:کانگریس پارٹی کی 'پرتگیا یاترا' بریلی پہنچی

راشد علوی نے مزید کہا کہ ملک کی جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے وہاں کی صورتحال ابترہے۔ اور اس صورحال سے صرف کانگریس پارٹی ہی ملک اور ریاست کو باہر نکال کر ترقی کے شاہراہ پر گامزن کر سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.