ETV Bharat / city

Jashan e Sabr O Wafa: مرادآباد میں ''جشن صبر وفا'' کی محفل منعقد - آخری نبی حضرت محمدﷺ کے نواسے حضرت امام حسینؓ

آخری نبی کریمﷺ کے نواسے امام حسین اور ان کے چھوٹے بھائی حضرت عباس علیہ السلام کی یوم پیدائش کے موقع پر مرادآباد میں جشن صبر وفا کا انعقاد کیا گیا Jashan e Sabr Wafa۔

http://10.10.50.70:6060/reg-lowres/06-March-2022/up-mur-03-mehfil-pekg-upur10006_06032022185911_0603f_1646573351_519.mp4

author img

By

Published : Mar 11, 2022, 6:31 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد ضلع میں ''جشن صبر و وفا'' کے عنوان سے ایک محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مقامی وبیرونی شعراء کرام نے اپنا کلام پیش کر نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ جس میں کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

ویڈیو دیکھیے۔

آخری نبی حضرت محمدﷺ کے نواسے حضرت امام حسینؓ اور ان کے چھوٹے بھائی حضرت عباس کے یوم پیدائش کی مناسبت سے مرادآباد ضلع کے محلہ لاکڑی والان میں ماسٹر نسیم حیدر کی جانب سے ایک محفل منعقد کی گئی۔ محفل میں جشن صبر و وفا کے عنوان پر شعراء کرام نے اپنے اپنے اشعار پیش کیے۔
مزید پڑھیں:

محفل کی ابتدا مولانا شکیل کی تلاوت قرآن پاک سے ہوئی۔ صدارت مولانا تنویر عباس اور مولانا علی حیدر نے ادا کی جبکہ نظامت کے فرائض منظر عباس زیدی انجام دیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.