ETV Bharat / city

Exclusive Talk with BJP Leader Abhinay Chaudhry: بی جے پی رہنما ابھینے چودھری سے خصوصی گفتگو

اترپردیش کے مرادآباد میں بی جے پی کے نائب صدر اور کانٹھ اسمبلی حلقہ سے ممکنہ امیدوار ابھینے چودھری سے نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے خصوصی بات چیت کی۔ Exclusive Talk with BJP Leader Abhinay Chaudhry

بی جے پی رہنما ابھینے چودھری سے خصوصی گفتگوبی جے پی رہنما ابھینے چودھری سے خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Dec 25, 2021, 1:33 PM IST

جیسے جیسے اترپردیش میں انتخابات قریب آ رہے ہیں ویسے ہی رہنما سرگرم ہو گئے ہیں۔ مرادآباد کے کانٹھ اسمبلی علاقے سے ممکنہ بی جے پی امیدوار اور مرادآباد ضلع نائب صدر ابِھینے چودھری نے ای ٹی وی بھارت اردو سے کی خصوصی گفتگو کی ہے Exclusive Talk with BJP Leader Abhinay Chaudhry۔

ویڈیو دیکھیے
ابِھنے چودھری Abhinay Chaudhry نے بتایا کہ مرادآباد کانٹھ Kanth Assembly Constituency in UP علاقے ایک ایسا علاقہ ہے جہاں سب سے زیادہ مسلم اور بنکر کاروباری رہتے ہیں۔ بنکروں کا ہمیشہ یہی مطالبہ رہا ہے کہ ان کے لیے چلائے جارہے منصوبوں سے زمینی سطح پر ان کو اس کا فائدہ نہیں پہنچ پاتا ہے۔جب جب انتخابات نزدیک آتے ہیں لوگ بڑے بڑے وعدے کرتے ہیں اور بنکروں کی پریشانیوں کو حل کرنے کا وعدہ کرتے ہیں لیکن جیتنے کے بعد سبھی اپنے وعدے بھول جاتے ہیں۔ مجھے عوام اسمبلی میں بھیجتے ہیں تو بنکروں کی پریشانیوں کو جلد سے جلد حل کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ کانٹھ علاقے میں سہولیات کی بہت کمی ہے۔ عوام کی سہولت کے لیے ایک ڈگری کالج اور ہاسپٹل بنائے جانے کا مطالبہ ہم نے ہمیشہ اپنی حکومت سے کی ہے لیکن ابھی تک کوئی اس جانب کوئی توجہ نہیں دی گئی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.