ETV Bharat / city

عام انتخابات کے پیش نظر مذہبی رہنماؤں کی عوام سے اپیل - religious

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ہندو مسلم سکھ عسائی مذہب کے رہنماؤں نے عوام کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

A
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 1:51 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مذہبی رہنماؤں نے مذہب کے نام ووٹ نہ کرنے کی اپیل کی، سبھی رہنماؤں نے مزید کہا کہ ملک کی ترقی کیلئے اچھے امیدوار کو ووٹ دیا جانا چاہئے خواہ وہ کسی بھی سیاسی پارٹی کا امیدوار کیوں نہ ہو۔

سنہ 2019 کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے سبھی سیاسی پارٹیوں نے اپنے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارنے کا کام بھی شروع کردیا ہے۔

عام انتخابات کے پیش نظر مذہبی رہنماؤں کی عوام سے اپیل

اس دوران ایک دوسرے پر سیاسی الزام کا سلسلہ بھی خوب جوڑ و شور سے شروع ہوچکا ہے ایسے میں بہت سے امیدوار مذہب کا سہارا لیکر مذہب کے نام پر بھی ووٹ مانگتے ہیں۔

اترپردیش کے مرادآباد میں ہندو مسلم سکھ عسائی مذہبی رہنماؤں نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ کوئی بھی افراد ووٹ والے دن مذہب کے نام پر ووٹ نہ ڈالے بلکہ جو امیدوار آپکو پسند ہو جس پر آپ کا بھروسہ ہو اور ملک کے لیے کام کر سکے اسکو ووٹ دینا چاہئے۔ خواہ وہ کسی بھی سیاسی پارٹی کا امیدوار کیوں نہ ہو۔

Intro:سبھی مذہبی رہنماؤں نے زیادہ سے زیادہ عوام سے ووٹ ڈالنے کی کی اپیل

مذہبی نام پر کوئی بھی بورڈ نہ کیا جائے ملک کی ترقی کیلئے اچھے امیدوار کوٹ دیا جائے چاہے ہے کسی بھی سیاسی پارٹی کا امیدوار ہوں ہو

Body:سال 2019 کے انتخاب کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے ہر سیاسی پارٹیوں نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتارے ہیں اور اس دوران ایک دوسرے پر سیاسی الزام کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے ایسے میں بہت سے امیدوار مذہب کے نام پر بھی بورڈ معنی گے

اترپردیس کے مرادآباد میں سبی ہندو مسلم سکھ عسائی مذہبی رہنماؤں نے لوگوں سے درخواست کی ہے کوئی بھی بوڈر بور ڈالنے والے دن مذہب کے نام پر ووٹ نہ ڈالے بلکہ جو امیدوار آپکو پسند ہو جس پر آپ کا بھروسہ ہو اور ملک کے لئے کام کر سکے اسکو بورڈ ڈالنا چاہیے چاہے وہ ہے کسی بھی سیاسی پارٹی کا امیدوار ہوں

Byte-1-Syed Fahaad Ali /Nayab sehar Imam
Byte.2.Govind Murari/ Mazhabi rehnuma
byte.3.Gurbendar sing/ Mazhabi Rehnuma
byte.4.Syed Masoom Ali Azaad./Sehar Imam

Conclusion:مذہبی رہنماؤں کی عوام سے اپیل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.