ETV Bharat / city

درگاہ حضرت شیخ صلاح الدین ہندو مسلم ایکتا کی مثال - Dargah Hazrat Sheikh Salahuddin

مرادآباد میں واقع حضرت شیخ صلاح الدّین رحمت اللہ علیہ کی درگاہ ہندو مسلم ہم آہنگی کی مثال ہے۔

حضرت شیخ صلاح الدّین کی درگاہ پر ہر وقت لوگوں تانتا لگا رہتا ہے

author img

By

Published : Jan 19, 2021, 12:45 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں تحصیل بلاری کے تساوہ چاند پور میں واقع درگاہ حضرت شیخ صلاح الدّین رحمت اللہ علیہ ہندو مسلم بھائی چارے اور ہم آہنگی کی ایک واضح مثال ہے۔

درگاہ حضرت شیخ صلاح الدین ہندو مسلم ایکتا کی مثال

خیال رہے کہ اس درگاہ پر ہر مذہب و ملت کے لوگ عقیدت کے ساتھ آتے ہیں اور دعائیں اور منّتیں مانگتے ہیں۔

حضرت شیخ صلاح الدّین کی درگاہ پر ہر وقت لوگوں تانتا لگا رہتا ہے
حضرت شیخ صلاح الدّین کی درگاہ پر ہر وقت لوگوں تانتا لگا رہتا ہے

تساوہ شریف میں حضرت شیخ صلاح الدّین کی درگاہ پر ہر وقت لوگوں تانتا لگا رہتا ہے لیکن عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر درگاہ پر آنے والے زائرین کے لیے کچھ پابندیاں عائد ہیں۔

شیخ صلاح الدّین رحمت اللہ علیہ کی درگاہ ہندو مسلم ہم آہنگی کی مثال

اسی ضمن کم ہی زائرین درگاہ پر آرہے ہیں تاہم درگاہ پر آنے والے زائرین کے لیے سوشل ڈسٹینس سینیٹائزر اور ماسک کا انتظام کیا گیا ہے، تاکہ اس وبا سے بچا جاسکے۔

اس درگاہ پر ہر مذہب و ملت کے لوگ عقیدت کے ساتھ آتے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.