ETV Bharat / city

پینٹنگ کے ذریعے عوام میں بیداری لانے کی کوشش

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں ہندو یووا منچ کے کارکنوں نے مختلف چوک، چوراہوں پر پینٹنگ کے ذریعے عوام میں کورونا سے متعلق بیداری لانے کی کوشش کی ہے۔

coronavirus: artist makes paintings for awareness

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 5:39 PM IST

اس سلسلے میں منچ نے بمبو گڑھ چوراہی، زویا روڈ اور امروہہ کے کوٹ چوراہا پر پینٹنگ کے ذریعہ کورونا وائرس سے متعلق بیداری پیغام دیا۔ ان پینٹنگ کا مشاہدہ کرنے کے لیے میونسپل کونسل کے ایگزیکٹو آفیسر منی بھوشن تیواری، میونسپل کونسل کی چیئرمین ششی جین سمیت دیگر لوگ پہنچے اور انہوں نے ہندو یووا منچ کے تمام کارکنوں کی ہمت افزائی کی اور مبارکباد پیش کی۔

ویڈیو

امروہہ کی چیئرمین ششی جین نے کہا کہ' کورونا وائرس سے متعلق عوام میں بیداری لانا بہت ضروری ہے، اس سلسلے میں جو ٹیم کام کررہی ہے وہ قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی پینٹنگز دیکھ کر لوگ یقینا آگاہ ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.