ETV Bharat / city

بجنور: کانگریس کارکنان کا مظاہرہ

بجنور میں کانگریس کارکنان نے بڑھتے پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کو لے کر صدر تحصیل گیٹ کے باہر زبردست احتجاج کرتے ہوئے تحصیل دار کو میمورنڈم پیش کیا۔

Congress
Congress
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 9:18 AM IST

اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی شہر کے تحصیل صدر دروازے کے باہر کانگریسی کارکنان نے اتفاقی طور پر ایک ساتھ جم کر احتجاج کیا۔

بجنور: کانگریس کارکنان کا مظاہرہ

ان لاک ایک میں مسلسل بڑھ رہی پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کو لے کر اب مختلف پارٹیوں کے کارکنان انوکھے طریقے سے مظاہرہ کر کے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

اس مطالبے کو لیکر کانگریس کارکنان نے دفتر سے مظاہرہ شروع کر تحصیل آفس پہنچ کر اتفاقی طور پر انتظامیہ کو وزیر اعظم کے نام ایک میمورینڈم بجنور تحصیلدار کے سپرد کیا۔

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو لے کر کانگریس کے رہنما منیش تیاگی نے مرکزی حکومت پر پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جہاں اس حکومت میں عوام مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کا شکار ہے، وہیں عام آدمی اب خودکشی کرنے پر مجبور ہے۔

اسی حکومت میں مسلسل بڑھ رہی قیمتوں کی وجہ سے جہاں کسان پریشان ہے تو وہیں تاجروں کا کاروبار بھی چوپٹ ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر بڑھتی ہوئی مہنگائی کو جلد ہی مرکزی حکومت نے قابو نہیں کیا تو کانگریس کے کارکنان سڑک پر اتر کر مظاہرہ و احتجاج کرنے کو مجبور ہوجائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.