ETV Bharat / city

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے خلاف کانگریسی کارکنان کا احتجاج - ڈیزل کی قیمت 82 روپے

آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے مطالبہ پر ضلع کانگریس کمیٹی امروہہ صدر اوم کر کی سربراہی میں پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف دھنورا قصبے میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

congress party workers protest against petrol diesel price hike

author img

By

Published : Mar 5, 2021, 11:02 PM IST

کانگریس کارکنان نے پیٹرول ڈیزل اور رسوئی گیس کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کے نام ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دھنورا کو ایک میمورنڈم سونپا۔ کانگریسی کارکنان نے بڑھتی مہنگائی کو کم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

در اصدل آل انڈیا کانگریس نے پارٹی کارکنان سے پیٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے کو کہا ہے، جس پر امروہہ کے دھنورا قصبے میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ویڈیو
اس موقعے پر کانگریسی کارکنان نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کسانوں قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

کانگریسی کارکنان نے آخر میں صدر جمہوریہ کے نام ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دھنورا کو ایک میمورینڈم سونپا اور بڑھتی مہنگائی کم کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس موقع پر ضلع صدر اوم کر سنگھ کٹیریا نے کہا کہ مرکز میں وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرقیادت والی حکومت مکمل طور پر کسان مخالف ہے۔'

انہوں نے کہا کہ آج ڈیزل کی قیمت 82 روپے ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت 100 کے قریب ہے، اسی طرح گیس کا سلنڈر 850 روپے میں مل رہا ہے۔ جو عام آدمی کے گرفت سے باہر ہورہا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.