ETV Bharat / city

Aaina e Urdu Sahafat: مرادآباد میں 'آئینۂ اردو صحافت' کتاب کا رسم اجراء - اردو اخبار

اترپردیش کے مرادآباد میں مرزا مرتضی اقبال کی لکھی ہوئی کتاب 'آئینہ اردو صحافت' کا اجراء عمل میں آیا Book launch of 'Aayina e Urdu Sahafat' in Muradabad۔

Ayinay e Urdu Sahafat
Ayinay e Urdu Sahafat
author img

By

Published : Jan 9, 2022, 12:48 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد سوتنترتا سنگرام سینانی بھون میں آئینۂ اردو صحافت کتاب کا رسم اجراء عمل میں آیا۔ اس موقع پر اردو شاعروں اور مصنّفوں نے شرکت کر اردو صحافت پر اپنے خیالات پیش کئے Book launch of 'Aayina e Urdu Sahafat' in Muradabad۔

ویڈیو دیکھیے۔
پروگرام کے کنوینر مرزا مرتضٰی اقبال Mirza Murtaza Iqbal نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ آئینۂ اردو صحافت کی ساتویں کتاب کا رسم اجراء کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سر سید احمد خاں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Aligarh Muslim University قائم کر تعلیم کو فروغ دیا۔ سر سید احمد خاں Sir Syed Ahmed Khan کی قربانیوں کو بھلایا نہیں جاسکتا ہے، اردو کو فروغ Promoting Urdu language دینے کے لئے ہمیں اپنے بچوں کو اردو تعلیم دینی ہوگی اور ہمیں اپنے گھروں میں اردو اخبار Urdu News Paper منگوا کر ہمیں اپنے بچوں کو اردو پڑھنے کی عادت ڈالنی ہوگی۔

مزید پڑھیں:

پروگرام کی نظامت رامپور آکاش وانی Rampur Akash Vani کی اینکر ڈاکٹر رواب انجم Dr Ravab Anjum نے کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.