ETV Bharat / city

اعظم خان پرسوا تین کروڑکا جرمانہ - پی ڈبلیو ڈی

سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خاں کی پریشانی رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اب ایس ڈی ایم صدر رام پور کی کورٹ نے اعظم خاں پر تین کروڑ 27 لاکھ 60ہزارروپے کا جرمانہ عائد مزید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔

جوہر یونیورسیٹی کا صدر گیٹ
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 9:08 PM IST

اعظم خاں کو 15 دن میں جوہر یونیورسیٹی کیمپس کی سڑک کو پی ڈبلیو ڈی کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔

مولانا محمد علی جوہر یونیورسیٹی کیمپس

مولانا محمد علی جوہر یونیورسیٹی کے چانسلر اور رام پور سے رکن پارلیمان محمد اعظم خان پر پریشانیاں بڑھتی ہی جارہی ہیں۔

اس حکم نامہ کی وجہ سے یونورسٹی کے صدر گیٹ کو ہٹانا ہوگا اگر اسے نہیں ہٹایا گیا تو حکومت اس کو منہدم کرسکتی ہے۔

واضح رہے کہ جوہر یونیورسٹی کیمپس میں سڑک کی تعمیر سماج وادی حکومت کے دور میں پی ڈبلیو ڈی کے ذریعہ کی گئی تھی، حکومت تبدیل ہونے کے بعد محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے اس روڈ کو اپنی ملکیت میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

جس کی وجہ سے مقدمہ کی شنوائی کے دوران اعظم خان کی جانب سے سب سے پہلے دوسری عدالت میں مقدمہ چلانے کی درخواست دی گئی جس کو نامنظور کر دیا گیا ۔
ہائی کورٹ میں اپیل کرنے کے لیے وقت کی مانگ کو بھی کورٹ نے نامنظور کردیا، جس کے بعد ایس ڈی ایم صدر پی پی تیواری نے معاوضے کے طور پر کیمپس کے روڈ کو پی ڈبلیو ڈی کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے جس کے لیے انھیں 15 دن کی مہلت دی گئی ہے۔
اس کے علاوہ ایس ڈی ایم صدر رامپور کی عدالت سے یونیورسیٹی کے چانسلر پر تین کروڑ 27 لاکھ 60 ہزار روپئے کا معاوضہ بھی محکمہ کو دینے کا حکم جاری کیا ہے۔

Intro:Rampur up
Story Slug:अब जौहर यूनिवर्सिटी के गेट पर संकट। एसडीएम ने कब्जा मुक्त करने का दिया आदेश लगाया भारी मोअवज़ा किया आरोपित

एंकर: आजम खान के खिलाफ योगी सरकार की सर्जिकल स्ट्राइक जारी है ताजा मामले में एसडीएम सदर रामपुर की कोर्ट ने जौहर यूनिवर्सिटी के चांसलर मोहम्मद आजम खान के खिलाफ भारी जुर्माना लगाते हुए 15 दिन के अंदर अंदर जौहर यूनिवर्सिटी कैंपस में बनी सड़क को पीडब्ल्यूडी विभाग को सौंपने का आदेश दिया है । इस आदेश के चलते जौहर यूनिवर्सिटी गेट पर संकट के बादल छा गए हैं अब आजम खान को जोहर यूनिवर्सिटी के मुख्य गेट को हटाना होगा या फिर सरकार इस को गिरा देगी ।

बाईट , अजय तिवारी, सरकारी वकील

Body:वी ओ 1: एक के बाद एक मामलों में मोहम्मद अली जौहर यूनिवर्सिटी सरकार के निशाने पर हैं ताजा मामला है जौहर यूनिवर्सिटी कैंपस में बनी रोड को लेकर है यह रोड सपा सरकार में पीडब्ल्यूडी विभाग ने बनाई थी सरकार पलटने के बाद अब पीडब्ल्यूडी विभाग ने इस रोड पर अपनी मिल्कियत का दावा करते हुए पब्लिक प्रेमिसेस अधिनियम की धारा 4 के अंतर्गत जौहर यूनिवर्सिटी के चांसलर मोहम्मद आजम खान के खिलाफ इस रोड को कब्जा मुक्त किए जाने के लिए एसडीएम कोर्ट में पब्लिक प्रेमिसेस अधिनियम के अंतर्गत मुकदमा दायर किया था

बाईट , अजय तिवारी, सरकारी वकील

वी ओ 2 : मुकदमे की सुनवाई के दौरान आजम खान की ओर से पहले तो मुकदमा किसी दूसरी अदालत में सुनवाई के लिए प्रार्थना पत्र दिया गया और वह मंजूर ना किए जाने पर फिर हाई कोर्ट में अपील के लिए समय की मांग उनकी सभी दलीलों को खारिज करते हुए एसडीएम सदर P.P तिवारी ने भारी भरकम जुर्माना और क्षतिपूर्ति आरोपित करते हुए आजम खान को 15 दिन के अंदर अंदर उपरोक्त सड़क का कब्जा पीडब्ल्यूडी विभाग को सौंपने के आदेश दिएConclusion:वीओ 3 : इसके अतिरिक्त एसडीएम सदर रामपुर के न्यायालय से जौहर यूनिवर्सिटी के चांसलर मोहम्मद आजम खान के खिलाफ पब्लिक प्रेमिसेस अधिनियम की धारा 5 (1) के अंतर्गत 3 करोड़ 27 लाख 60 हजार रुपए क्षतिपूर्ति भी पीडब्ल्यूडी विभाग को देने के लिए जौहर यूनिवर्सिटी के चांसलर मोहम्मद आजम खान पर आरोपित किए साथ ही कब्जा मुक्त किये जाने तक ₹9,10,000 प्रतिमा अतिरिक्त जुर्माना राशि आजम खान पर लगाए गए जो पीडब्ल्यूडी विभाग को दिए जाने हैं।

बाईट: अजय तिवारी, सरकारी वकील
बाइट मतीउर रहमान कांग्रेस नेता
विसुअल जोहर यूनिवर्सिटी
फ़ोटो उपजिलाधिकारी आदेश कॉपी
Reporter Azam khan
8218676978,,,8791987181
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.