ETV Bharat / city

کانگریسی رہنما کی خود سوزی کی کوشش - ملزموں کو پھانسی دینے کی مانگ

ریاست اتر پردیش کے ضلع ہاتھرس میں گذشتہ دنوں پیش آئے عصمت دری اور بہیمانہ قتل معاملہ کے سبب پورے ملک میں انصاف اور ملزموں کو پھانسی دینے کے مطالبات پر جگہ جگہ احتجاج جاری ہے۔

congress party protest against yugi Government
کانگریسی رہنما کی خود سوزی کی کوشش
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 7:10 PM IST

لوگ سڑکوں پر نکل کر اترپردیش حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے انصاف اور ملزموں کو پھانسی دینے کی مانگ کر رہے ہیں۔ مرادآباد کانگریس پارٹی کے ضلع صدر نے آج گاندھی اسمارک پارک پر احتجاج کے دوران اپنے اوپر متی کا تیل انڈیل کر خود سوزی کی کوشش کی۔

کانگریسی رہنما کی خود سوزی کی کوشش

لیکن احتجاج میں شامل دیکر کارکنان اور پولیس نے انہیں بچایا، اس معاملے پر مرادآباد ایس پی سٹی امت آنند نے بتایا کہ' کانگریس پارٹی کے مرادآباد ضلع صدر ونود گمبر کو اس طرح کا ڈرامہ رچنے کے الزام میں حراست میں لے کر انہیں جانچ کے لئے اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

congress party protest against yugi Government
کانگریسی رہنما کی خود سوزی کی کوشش

مزید پڑھیں:

عصمت دری معاملے پر یوگی حکومت کیا چھپانا چاہتی ہے؟

ایس پی سٹی امت آنند نے بتا یا کہ' انہوں نے عوام کو مشتعل کرنے اور ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.