ETV Bharat / city

مرادآباد: ایمبولینس ملازم کا احتجاج - etv bharat urdu

ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں سرکاری ہاسپٹل میں مریضوں کی سہولت کے لئے چلنے والی ایمبولینس 108 اور 102 کے سبھی ملازموں نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کیا۔

مرادآباد-ایمبولنس ملازم کا احتجاج
مرادآباد-ایمبولنس ملازم کا احتجاج
author img

By

Published : Aug 5, 2021, 2:18 PM IST

ایمبولینس لیڈر دھرمیندر سنگھ نے کہا کہ ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ ہم سب ایمبولینس ملازموں کو سرکاری ملازم کا درجہ دے اور ایمبولینس کونٹیکٹ سسٹم ختم کردیا جائے۔ کونٹیکٹ سسٹم سے ایمبولینس پر کام کرنے والے ملازموں کو کبھی بھی ہٹادیا جاتا ہے۔

مرادآباد-ایمبولنس ملازم کا احتجاج
مرادآباد-ایمبولنس ملازم کا احتجاج
مرادآباد-ایمبولنس ملازم کا احتجاج

ان کی سینیئرٹی کو بھی ترجیح نہیں دی جاتی لہٰذا ایمبولینس کونٹیکٹ بیس ختم کیا جائے۔

مرادآباد کے سول لائن ہاسپٹل کے سی ایم او ڈاکٹر ایم سی گرگ نے بتایا کہ ایمبولینس ملازموں کے احتجاج کئے جانے سے ہاسپیٹل کے کسی بھی انتظام پر فرق نہیں پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.