ETV Bharat / city

'اترپردیش میں نظم و ضبط کو بہتر کرنے کی ضرورت' - فیصلے کا انتظار ہے

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں نظم وضبط پر بات چیت کرتے ہوئے بی جے پی کے وزیر پنڈت سنیل بھرالا نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'ابھی ریاست میں 10 مزید فیصد نظم وضبط کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔'

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 11:51 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'گزشتہ دنوں میرٹھ میں بار ایسوسی ایشن کے رکن ایڈوکیٹ مکیش شرما کو سرعام گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ وہیں لکھنؤ میں ہندو سماج پارٹی کے رہنما کملیش تیواری کو ہلاک کردیا گیا'۔'

اتر پردیش میں نظم و ضبط کا فقدان : بی جے پی وزیر

انہوں نے کہا کہ 'پولیس قاتلوں کو گرفتار کرنے کی مسلسل کوشش کر رہی ہے اور جلد ہی انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔'

اترپردیش میں نضم ضبط پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے اتر پردیش میں جنگل راج تھا ایسے میں وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ اترپردیش کے لائن آرڈر کو درست کرنے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں، لیکن فی الحال ریاست میں 10 فیصد نظم وضبط کو درست کرنے کی مزید ضرورت ہے۔'

انہوں نے کہا کہ ایودھیا معاملے کی سماعت عدالت عظمیٰ نے مکمل کرلی ہے، ایسے میں فیصلے کا انتظار ہے، اور عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا ہم سبھی کو قابل قبول ہوگا، اور ریاستی حکومت نے نظم و ضبط کو مزید سخت کرنے کی پوری تیاری کر لی ہے اور کسی بھی طریقے سے امن وشانتی میں خلل ڈالنے والے کو بخشا نہیں جائے گا'۔

Intro:اترپردیش کے ضلع میں میرٹھ لا آرڈر پر بات چیت کرتے ہوئے بی جے پی کے درجہ یافتہ وزیر پنڈت سنیل بھرالا نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ابھی ریاست میں 10 فیصد لاہور ڈر کو درست کرنے میں کمی ہے.

Body:انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ز میرٹھ میں میں بار ایسوسی ایشن کے رکن ایڈوکیٹ مکیش شرما کو سرعام گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا وہیں لکھنؤ میں ہندو سماج پارٹی کے رہنما کملیش تیواری کو ہلاک کردیا گیا. انہوں نے کہا کہ پولیس قاتلوں کی گرفتاری میں مسلسل کوشش کر رہی ہے ہے اور جلد ہی انہیں گرفتار کرلیا جائے گا گا. اترپردیش میں لاائنڈارڈرکی پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے اتر پردیش میں جنگل راج تھا ایسے میں وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ اترپردیش کے لائن آرڈر کو درست کرنے میں مسلسل کوشش کر رہے ہیں لیکن فی الحال ریاست میں10فیصد لائن آرڈر کو درست کرنے کی مزید ضرورت ہے. انہوں نے کہا کہ کی ایودھیا معاملے کی سماعت عدالت عظمیٰ نے مکمل کرلی ہے ایسے میں فیصلے کا انتظار ہے اور عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا ہم سبھی کو قابل قبول ہوگا اور ریاستی حکومت نے لائن آرڈر کو کو مزید سخت کرنے کی پوری تیاری کر لی ہے اور کسی بھی طریقے سے سے امن وشانتی میں خلل ڈالنے والے کو بخشا نہیں جائے گا.

Conclusion:بائٹ : پنڈت سنیل بھرالا (بی جے پی کے درجہ یافتہ وزیر)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.