ETV Bharat / city

سماجوادی پارٹی نے دہلی متاثرہ خاتون کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کیا - اردو نیوز میرٹھ

دہلی سول ڈیفنس میں خدمات انجام دینے والی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے ملزمین کے خلاف سماجوادی پارٹی نے احتجاج کیا۔ اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں سماجوادی پارٹی نے بھی متاثرہ خاتون کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کیا اور صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم روانہ کیا۔

samajwadi party demands justice for 21 years old civil defence volunteer in meerut
سماجوادی پارٹی نے دہلی متاثرہ خاتون کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کیا
author img

By

Published : Sep 4, 2021, 10:43 PM IST

سماجوادی پارٹی کارکنان نے میرٹھ میں ضلع کلکٹریٹ آفس کے آج احتجاجی مظاہرہ کیا۔ وحشیانہ واقعہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے ملزمین کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے صدرجمہوریہ کو میورنڈم بھی بھیجا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

میرٹھ میں سماجوادی پارٹی کی جانب سے متاثرہ خاتون کو انصاف دلانے کے لیے پارٹی کارکنان نے آج ڈی ایم آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

احتجاج کر رہے سماجوادی کارکنان کا کہنا تھا کہ بیٹیوں کو بچانے کی بات کرنے والی حکومت میں آج بیٹیاں محفوظ نہیں ہیں اور جس بے رحمی سے متاثرہ خاتون کا قتل کیا گیا اس سے یہی لگتا ہے کہ ملک میں بیٹیاں محفوظ نہیں ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ایسے وحشی ملزمان کو جلد گرفتار کر ان کو پھانسی کی سزا دی جائے تاکہ متاثرہ خاتون کو انصاف مل سکے۔

مزید پڑھیں:

مسلم خاتون کے ساتھ جنسی تشدد اور پھر قتل کے خلاف جامع مسجد کے باہر احتجاج

میرٹھ میں سول ڈیفنس میں خدمات انجام دینے والی خاتون کو انصاف دلانے کے لیے کئی سیاسی و سماجی تنظیمیں احتجاجی مظاہرے کر ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.