ETV Bharat / city

ایودھیا تنازع: اقلیتی طبقے کے ساتھ پولیس کی میٹنگ - ایودھیا معاملے کی فیصلے سے پہلے

ایودھیا مقدمے کے فیصلے سے پہلے شہر میں نظم و نسق کو درست رکھنے کے لیے میرٹھ کی پولیس لائن میں پولیس انتظامیہ نے اقلیتی طبقے کے لوگوں کے ساتھ میٹنگ کی۔

پولیس انتظامیہ کی میٹنگ
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 9:35 PM IST

خیال رہے کہ میٹنگ میں 17 نومبر تک پورے ضلعے میں سخت حفاظتی احکامات نافذ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ یہ بھی ہدایت دی گئی ہے کہ ایودھیا معاملے میں جو بھی فیصلہ آئے گا وہ ہر فرد کے لیے قابل قبول ہوگا۔

پولیس انتظامیہ کی میٹنگ

ایس ایس پی نے بتایا کہ 'اس میٹنگ کے بعد اکثریتی طبقے کے لوگوں کے ساتھ میٹنگ کی جائے گی۔'

اقلیتی طبقے کے لوگوں نے کہا ہے کہ 'سپریم کورٹ کے فیصلے کو ہر فرد قبول کرے گا۔'

انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'اگر کوئی بھی خلفشار کرے گا تو ہم اسے خود پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیں گے۔'

ایس ایس پی اجے کمار سہانی نے بتایا کہ 'ایک خاص طبقے کے لوگوں کو بلا کر میٹنگ کی گئی ہے ساتھ ہی میٹنگ میں ان لوگوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرنے کی بات کہی ہے۔'

ایس ایس پی نے کہا ہے کہ 'میرٹھ میں پہلی بار ایسی میٹنگ ہوئی ہے جب کہ ایک خاص طبقے کے سبھی لوگوں نے خود آکر اس مسئلے پر بات کی ہے میٹنگ میں شہر قاضی زین الساجدین، قاری شفیق الرحمان قاسمی کے علاوہ دیگر معزز حضرات شامل رہے۔'

Intro:ایودھیا معاملے کی فیصلے سے پہلے شہر میں قانون نظام کو درست رکھنے کے لئے یے میرٹھ کی پولیس لائن میں پولیس انتظامیہ اور اقلیتی طبقے کے لوگوں کے ساتھ اہم میٹنگ ہوئی ہے.

Body:بتادیں کی میٹنگ میں 17 نومبر تک پورے ضلعے میں سخت حفاظتی احکامات نافذ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں یہ بھی ہدایت دی گئی ہے کہ ایودھیا معاملے میں جو بھی فیصلہ آئے گا وہ ہر فرد کے لیے قابل قبول ہوگا.

ایس ایس پی نے بتایا کی اس میٹنگ کے بعد اکثریتی طبقے کے لوگوں کے ساتھ میٹنگ کی جائےگی.

اقلیتی طبقے کے لوگوں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو ہر فرد قبول کرے گا انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر کوئی بھی خلفشار کرے گا تو ہم اسے خود پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیں گے.

ایس ایس پی اجیے کمار سہانی نے بتایا کہ ایک خاص طبقے کے لوگوں کو بلا کر میٹنگ کی گئی ہے ساتھ ہی میٹنگ میں ان لوگوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرنے کی بات کہی ہے.

ایس ایس پی نے کہا ہے کہ میرٹھ میں پہلی بار ایسی میٹنگ ہوئی ہے جب کی ایک خاص طبقے کے سبھی لوگوں نے خود آکر اس مسئلے پر بات کی ہے میٹنگ میں شہر قاضی زین الساجدین ،قاری شفیق الرحمان قاسمی کے علاوہ دیگر معزز حضرات شامل رہے.

Conclusion:نوٹ فوٹو میل سے لے لیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.