ETV Bharat / city

میرٹھ میں کورونا کیسز میں کمی کے باوجود لاک ڈاؤن میں رعایت نہیں - میرٹھ میں لاک ڈاون میں رعایت نہیں

میرٹھ میں کورونا کیسز میں کمی کے باوجود لاک ڈاؤن میں رعایت نہ دیے جانے کی وجہ سے کاروباری پریشان ہیں۔ کاروباریوں نے حکومت سے چند شرائط کے ساتھ کاروبار کرنے کی اجازت دیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

no relaxation in lockdown in meerut despite the decline in corona cases
میرٹھ میں کورونا کیسز میں کمی کے باوجود لاک ڈاون میں رعایت نہیں
author img

By

Published : Jun 1, 2021, 9:59 AM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں کمی آنے کے بعد ریاستی حکومت نے 20 اضلاع کے علاوہ تمام اضلاع میں لاک ڈاؤن اور کرفیو میں رعایت دی ہے۔ اسی طرز پر میرٹھ کے کاروباری بھی حکومت سے چند شرائط کے ساتھ لاک ڈاؤن میں رعایت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

میرٹھ میں کورونا کیسز میں کمی کے باوجود لاک ڈاون میں رعایت نہیں

حکومت نے یوپی کے 20 اضلاع میں ابھی بھی لاک ڈاؤن کو برقرار رکھا ہے۔ ایسے میں میرٹھ کے کاروباری اور سماجی تنظیم کے ذمہ داران اب حکومت سے میرٹھ کے بازاروں کو شرائط کے ساتھ کھولنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

کاروباریوں کے مطابق تقریباً دو ماہ سے کاروبار مکمل طور سے بند ہے۔ ایسے حالات میں کاروباری معاشی بحران کا شکار ہو رہے ہیں، ساتھ ہی غریب مزدور طبقے کے سامنے بھی روزی روٹی کا سنگین مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔ اس صورت میں حکومت کو کورونا گائڈ لائن پر عمل کراتے ہوئے لاک ڈاؤن میں رعایت دینی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.