ETV Bharat / city

Mushaira on Birthday of Chaudhary Charan Singh: چودھری چرن سنگھ کے یوم پیدائش پر مشاعرہ

سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ Former Prime Minister Chaudhry Charan Singh کے یوم پیدائش پر میرٹھ میں مشاعرہ و کوی سمیلن کا انعقاد کیا گیا جس میں نواز دیوبندی Nawaz Deobandi سمیت دیگر شعرا نے شرکت کی۔

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 11:57 AM IST

Poetry on the occasion of Chaudhry Charan Singh's birthday

میرٹھ میں چودھری چرن سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک کوی سمیلن اور مشاعرے Mushaira on Birthday of Chaudhary Charan Singh کا اہتمام کیا گیا جس میں مشہور و معروف کویوں اور شعراء اکرام نے شرکت کی اور اپنے کلام پیش کیے۔

ویڈیو دیکھیے

میرٹھ میں چودھری چرن سنگھ کے یوم پیدائش Chaudhry Charan Singh's Birthday کے موقع پر میرٹھ کچہری کے میرٹھ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک کوی سمیلن اور مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس شعراء نے اپنے کلام سے چودھری چرن سنگھ کی حیات و خدمات سے استفادہ کرنے پر زور دیا۔ اس موقع پر مہمان شاعر ڈاکٹر نواز دیوبندی Nawaz Deobandi نے اپنے اشعار میں چودھری چرن سنگھ کی خدمات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ کسی بھی کام کو منصوبہ بندی کے تحت کی انجام تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ اس لیے آج ہمیں چودھری صاحب کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے ان راستے پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

مشاعرے میں موجود سامعین کرام

مزید پڑھیں:

ایک معمولی کسان کے بیٹے کا ملک کا وزیر اعظم عہدے تک پہنچنا چودھری چرن کی محنت اور ارادوں کو بیان کرتا ہے۔ آج کی نئی نسل کو بھی چودھری چرن سنگھ کے نقشے قدم پر چل زندگی کی بلندیوں تک پہنچا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.