ETV Bharat / city

Parivartan Sankalp Rally: پریورتن سنکلپ ریلی  کو کامیاب بنانے کی اپیل - پریورتن سنکلپ ریلی

اترپردیدش کے میرٹھ میں سماجوادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل کی مشترکہ پریورتن سنکلپ ریلی (Parivartan Sankalp Rally) 7 دسمبر کو منعقد ہوگا، اس کے لئے دونوں پارٹیوں کے کارکنان کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں کارکنان نے کہا کہ یہ ریلی تاریخی ریلی ہوگی اور لاکھوں لوگ کی شمولیت ہوں گے۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/28-November-2021/13756161_meerut.mp4

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 7:42 AM IST

اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات 2022 کے پیش نظر ایک بار پھر سے سماج وادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر یوپی میں ایک بار پھر سے قابض ہونے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ 7 دسمبر کو ضلع میرٹھ میں پریورتن سنکلپ ریلی Parivartan Sankalp Rally کی تیاریوں کو لیکر دونوں پارٹیوں کے سینیئر رہنماؤں نے مشترکہ طور پر ایک میٹنگ منعقد کی، جس میں ریلی کو کامیاب بنانے کی اپیل کی گئی۔

ویڈیو دیکھیے
اترپردیش میں بی جے پی حکومت میں بڑھ رہی مہنگائی اور فرقہ وارانہ ماحول کو ختم کرنے کے لیے میرٹھ میں سماج وادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل Samajwadi Party and Rashtriya Lok Dal کے اشتراک سے پریورتن سنکلپ ریلی Parivartan Sankalp Rally کا اہتمام کیا جائے گا۔ ریلی کی تیاریوں کو لیکر دونوں پارٹیوں کے لیڈران نے صحافیوں کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ 07 دسمبر کو میرٹھ میں اکھیلیش یادو اور جینت چودھری کی ریلی تاریخی ریلی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح سے میرٹھ کی سر زمین سے انگریزی حکومت کے خلاف آواز اٹھی تھی اسی طرح میرٹھ سے ایک بار پھر یوپی کو بی جے پی حکومت کے ظلم سےآزاد کرانے کے لئے یہ پریورتن ریلی منعقد کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں:

مغربی اترپردیش میں اپنی کھوئی سیاسی زمین تلاش رہی سماج وادی پارٹی Samajwadi Party اور راشٹریہ لوک دل Rashtriya Lok Dal کے اتحاد سے ایک بات تو صاف ہے کہ اس مرتبہ یوپی اسمبلی انتخابات میں کسانوں کے مسائل اور مہنگائی کے موضوعات پر سیاسی جماعتیں بی جے پی سرکار کی کمزوریوں کو عوام کے درمیان رکھ اپنے لیے سیاسی ووٹ حاصل کرنے کوشش کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.