ETV Bharat / city

میرٹھ: مرادآباد سے ادھمپور کے لیے خصوصی ٹرین

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد سے کشمیر کے ادھمپور کے لیے ایک خصوصی ٹرین کو روانہ کیا گیا جس میں مزدور اور طالب علم کی بڑی تعداد اپنے علاقے کے لیے روانہ ہوئی۔

Meerut: special train for stranded kashmiris from Muradabad
میرٹھ: مرادآباد سے ادھمپور کے لیے خصوصی ٹرین
author img

By

Published : May 19, 2020, 12:25 PM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے لیے ملک گیر سطح پر جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے مختلف ریاستوں میں پھنسے یومیہ اجرت مزدوروں، سیاحوں، طلبا اور دوسرے دیگر لوگوں کی واپسی کے لیے انتظامیہ کی جانب سے خصوصی ٹرین کا نظم کیا گیا ہے۔

ویڈیو

اس ضمن میں اترپردیش کے مختلف اضلاع میں پھنسے کشمیری طلبا اور دیگرنوکری پیشہ افراد کے لیے بھی خصوصی ٹرین کا انتظام کیا گیا۔ جو مرادآباد سے جموں وکشمیر کے ادھمپور کے لیے روانہ ہوئی۔ اس ٹرین میں میرٹھ سے 326 مسافر کشمیر کے لیے سوار ہوئے۔

خبروں کے مطابق جموں اور اودھم پور اسٹیشن پہنچنے کے بعد مسافروں کو سیٹی بس سروس کے ذریعہ ان کے علاقوں میں بھیجا جائیگا۔

نوئیڈا اور غازی آباد میں پھنسے لوگوں بسوں کے ذریعہ میرٹھ لایا گیا ان کشمیری نوجوانوں سے جب بات کی تو سبھی نوجوان حکومت اور سماجی تنظیمون کی جانب سے کی جاری کوششوں کی تعریف کرتے نظر آیے۔ اور ان کے چہروں پر گھر جانے کی خوشی صاف دیکھی جا سکتی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.