ETV Bharat / city

معذور کھلاڑیوں کا مفت ہوائی سفر کا مطالبہ - دیویانگ جن کلیان سمیتی

میرٹھ میں 'دیویانگ جن کلیان سمیتی' نے معذور کھلاڑیوں کے لیے منعقدہ کھیلوں میں جانے کے لیے مفت ہوائی سفر کی مانگ کی ہے۔

معذور  کھلاڑیوں کے لیے  منعقدہ  کھیلوں میں جانے کے لیے مفت ہوائی سفر کی مانگ کی ہے

author img

By

Published : Mar 10, 2021, 9:51 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں آج 'دیویانگ جن کلیان سمیتی' کی جانب سے چینئی میں منعقد ہونے والی 19ویں اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لیے منتخب کیے گئے میرٹھ کے معذور کھلاڑیوں کو آنے جانے کی سہولیات فراہم کرانے کے لیے ان کھلاڑیوں نے میرٹھ ڈی ایم سے ملاقات کر مطالبہ پیش کیا۔

معذور کھلاڑیوں کا مفت ہوائی سفر کا مطالبہ

خیال رہے کہ 23 مارچ سے 27 مارچ تک چینئی میں منعقدہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے میرٹھ سے منتخب کیے گئے معذور کھلاڑیوں کو آنے جانے کی سہولت فراہم کرانے کے لیے ان کھلاڑیوں نے میرٹھ ڈی ایم سے ملاقات کرکے فریاد لگائی ہے۔

معذور  کھلاڑیوں کے لیے  منعقدہ  کھیلوں میں جانے کے لیے مفت ہوائی سفر کی مانگ کی ہے
معذور کھلاڑیوں کے لیے منعقدہ کھیلوں میں جانے کے لیے مفت ہوائی سفر کی مانگ کی ہے

ان کا کہنا ہے کہ معذور کھلاڑیوں کو ریلوے سفر میں دشواری کے سبب ان کھلاڑیوں کو ہوائی جہاز سے مفت سفر پر بھیجنے کی کا انتظام کیا جائے تاکہ یہ کھلاڑی بغیر کسی تھکان کے اپنے کھیل میں اچھا سے مظاہرہ کرسکیں۔

ان کھلاڑیوں نے میرٹھ ڈی ایم سے ملاقات کر مطالبہ پیش کیا

واضح رہے کہ میرٹھ کے ان کھلاڑیوں نے غازی آباد میں منعقد ہوئے کھیلوں میں اپنی بہتر کارکردگی کی بنا پر چینئی کے کھیلوں کا ٹکٹ حاصل کیا ہے۔

ایسے کھلاڑیوں کو سرکاری امداد سے ان کے لیے سہولت دی جائے تاکہ یہ معذور کھلاڑی اپنے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرکے ملک کے لیے میڈل حاصل کرسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.