ETV Bharat / city

میرٹھ: تیزاب حملے کی متاثرہ کو انصاف کا انتظار - میرٹھ ای ٹی ویبھارت خبر

تیزاب حملے کا تازہ معاملہ ضلع ہاپوڑ کے پلکھوا تھانہ علاقے کے سکھیڑا گاؤں کا ہے جہاں  ایک تیزاب متاثرہ خاتون کو انصاف کا مطالبہ کرنے پر ملزمین اور مقامی پولیس تھانے کی زیادتیوں کا شکار ہونا پڑ رہا ہے۔

تیزاب حملہ
تیزاب حملہ
author img

By

Published : Aug 8, 2021, 1:23 PM IST

تیزاب حملوں کے کیسز میں بر وقت علاج اور ایف آئی آر درج کر کے ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے لیے کورٹ کی جانب سے سخت ہدایات کے باوجود تیزاب متاثرین کو انصاف کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھانی پڑ رہی ہیں۔

مقامی پولیس سے انصاف نہ ملنے کی صورت میں متاثرہ نے اے ڈی جی زون میرٹھ سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

تیزاب حملہ

تیزاب حملہ کا یہ تازہ معاملہ ضلع ہاپوڑ کے پلکھوا تھانہ علاقے کے سکھیڈا گاؤں کا ہے جہاں ایک تیزاب متاثرہ خاتون کو انصاف کا مطالبہ کرنے پر ملزمین اور مقامی پولیس تھانے کی زیادتیوں کا شکار ہونا پڑ رہا ہے۔

بالآخرتیزاب متاثرہ اور اہل خانہ نے اے ڈی جی میرٹھ زون کے سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:

گوالیار: ایسیڈ پھینک کر چہرہ جلانے کی دھمکی

تیزاب متاثرہ نے اے ڈی جی دفتر پہنچ کر بیان بدلنے کے لیے ملزمین کی دھمکیوں اور مقامی تھانہ پولیس سے ان افراد کی ساز باز کی شکایت کرکے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

تیزاب حملوں سے متعلق کیسز میں کورٹ کے جانب سے متاثرین کو فوری طور پر علاج اور انصاف دلانے کی بات کہی جانے کے باوجود متاثرہ کو انصاف کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھانے کو مجبور ہونا پڑرہاہے۔

متاثرہ نے پولیس پر جانبداری کا الزام عائد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.