ETV Bharat / city

Leopard Caught in Meerut: میرٹھ میں گھنٹوں کی مشقت کے بعد تیندوے کو پکڑا گیا - Leopard on prowl in Meerut captured

میرٹھ کے پلو پورم تھانا علاقے کے کالونی میں تیندوا نظر آنے سے وہاں کے مقامی لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہوگیا۔ محکمہ جنگلات کے افسران نے موقع پر پہنچ کر تیندوے کو قابو میں کرنے کی کوشش کی۔ پولیس اور محکمہ جنگلات کی مشترکہ ٹیم نے قریب نو گھنٹے کی مشقت کے بعد چیتے پر قابو پایا۔ The Leopard Was Caught

میرٹھ :گھنٹوں کی مشقت کے بعد تیندوے کو پکڑاگیا

author img

By

Published : Mar 7, 2022, 8:17 PM IST

میرٹھ: آج میرٹھ کے پلو پورم علاقے کی کالونی میں تیندوا نظر آنے سے افرا تفریح پیل گئی۔

دراصل تیندوے کو پکڑنے کی محکمہ جنگلات کی ابتدائی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ اس دوران تیندوے کو سڑک پر دوڑتے دیکھا گیا جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کے علاوہ پولیس اہلکاروں میں تیندوے کا خوف صاف دکھائی دے رہا تھا۔ The Leopard Was Caught

قریب نو گھنٹے تک تیندوے کو پکڑنے کے لئے چلائے گئے ریسکیو آپریشن میں پولیس اور جنگلات کی کئی ٹیموں کو لگایا گیا۔

میرٹھ :گھنٹوں کی مشقت کے بعد تیندوے کو پکڑاگیا

جانکاری کے مطابق پلو پورم کے کیو پاکٹ میں جہاں تیندوا جنگل سے ہوتے ہوئے شہر میں آیا اور 9 فٹ کی دیوار سے کود کر ایک گھر میں داخل ہو گیا۔

اس کے بعد محکمہ جنگلات کی ٹیم نے تیندوے کو پکڑنے کے لیے جال بچھایا لیکن تیندوے کو پھر بھی قابو نہیں کیا جا سکا کافی مشقت کے بعد تیندوے کو قید کرکے جنگل میں چھوڑا دیا گیا۔ محکمہ جنگلات کی کوششوں سے تیندوے پر قابو پایا لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.