ETV Bharat / city

آئی آئی ٹی رڑکی: آٹھ طلبہ کو آئسولیشن میں رکھا گیا

کورونا وائرس کو لیکر آئی آئی ٹی رڑکی محتاط ہو گیا ہے۔ آئی آئی ٹی کیمپس کے کھوسلا گیسٹ ہاؤس میں آٹھ کمروں کا آئسولیشن وارڈ بنایا گیا ہے، جس میں ایک غیر ملکی طلبا سمیت 8 طلبہ کو 15 دنوں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 1:33 PM IST

IIT Roorkee: Eight students were kept on isolation
آئ آئی ٹی رڑکی: آٹھ طلبہ کو آئسولیشن پر رکھا گیا

یہاں جاپان سے لوٹے ایک طالب علم میں کورونا کی تصدیق کی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے اسے ہری دوار کے میلا آئسولیشن وارڈ بھیجا گیا ہے۔ جانچ کی رپورٹ آج شام تک آنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب رڑکی کے ذریعہ غیر ملکی طلبا کی ایک فہرست تیار کی گئی ہے۔ دراصل حال ہی میں غیر ملک سے لوٹے 8 طلبا کو 15 دنوں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ ان طلبا کے کھانے پینے کا انتظام بالکل الگ کیا گیا ہے۔ آئی آئی ٹی انتظامیہ سبھی طلبہ کو صحیح بتا رہی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اوڈیشہ ، مہاراشٹر اور اتراکھنڈ سے کورونا وائرس کے واقعات کی اطلاع ملی ہے، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 112 ہوگئی ہے۔ اتوار کے روز ، مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر سے تعلق رکھنے والی 59 سالہ خاتون اور پمپری چنچواڑ میں ایک شخص کے کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق ہونے کے بعد 38 متاثرہ افراد کی تصدیق ہوگئی۔ یہ پورے ملک میں سب سے زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ 13 متاثرہ افراد کو ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔اترپردیش کے چار ، کیرالا سے تین، راجستھان سے تین ، دہلی سے دو اور تلنگانہ سے ایک مریض کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.