ETV Bharat / city

معذوروں کو پرچۂ نامزدگی سے روک دیا گیا - FORMS

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں درجنوں معذور افراد ضلع دفتر پرعام انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لیے آئے تھے۔

معذوروں کو پرچۂ نامزدگی سے روک دیا گیا
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 7:09 AM IST

اس دوران میرٹھ کی رہنے والی شبانہ جو نیشنل بیڈمنٹن کھیل میں تین مڈل لا چکی ہیں وہ بھی پرچہ نامزدگی کے لیے ضلع دفتر پہنچی تھیں۔

لیکن ضلع انتظامیہ کے ادھورے تیاریوں کی وجہ سے انہیں طرح طرح کی دشواریاں پیش آئیں۔

معذور افراد نے پولیس پر الزام لگایا ہے کہ پولیس نے انہیں اندر جانے نہیں دیا۔

انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'جس طرح ہم لوگ کھیل میں جیتنے کی کوشش کرتے ہیں ،اسی طرح انتخابات میں حصہ لے کر کوشش کریں گے، ناکامی سے ہمیں خوف نہیں ہے۔

انہوں نے ضلع انتظامیہ کی ادھوری تیاریوں پر سوالیہ نشان قائم کرتے ہوئے کہا کہ 'جب ہم لوگ ووٹ دینے جاتے ہیں تو وہاں پورا تعاون کیا جاتا ہے لیکن پرچہ نامزدگی داخل کرنے میں کیوں ہمارا تعاون نہیں کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معذوروں کے لیے ان دفتروں میں سلیپ زینا نہیں بنایا گیا جس کے لیے انہیں طرح طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

وہی ریسرچ اسکالر دیواندر ہوں نے الزام لگایا کہ ضلع انتظامیہ نے انہیں پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے روک لیا۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں دوسرے دن درجنوں معذور افراد کلکٹریٹ پر عام انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی کے لیے پہنچے لیکن ضلع انتظامیہ کے ادھورے تیاریوں کی وجہ سے انہیں طرح طرح کی دشواریاں پیش آئی. پولیس اہلکاروں نے انہیں جانے سے بھی روک دیا.

Body:میرٹھ کی رہنے والی شبانہ جو نیشنل بیڈمنٹن کھیل میں تین مڈل لا چکی ہیں وہ بھی پرچہ نامزدگی کے لئے ضلع دفتر پہنچی ان کا کہنا تھا کہ جس طرح ہم لوگ کھیل میں کوشش کرتے ہیں جیتنا اور نہ جیتنا کسی کے ہاتھ میں نہیں ہوتا اسی طرح انتخابات میں حصہ لے کر کوشش کریں گے کامیابی و ناکامی سے ہمیں خوف نہیں ہے.
انہوں نے ضلع انتظامیہ کی ادھوری تیاریوں پر سوالیہ نشان قائم کرتے ہوئے کہا کہ جس طریقے سے ہم لوگ ووٹنگ کرنے جاتے ہیں تو وہاں پورا تعاون کیا جاتا ہے لیکن پرچہ نامزدگی داخل کرنے میں کیوں ہمارا تعاون نہیں کیا جارہا ہے. انہوں نے کہا کہ معذوروں کے لئے ان دفتروں میں سلیپ زینہ نہیں بنایا گیا جس کی وجہ سے وہ اپنی کارروائی مکمل کرسکیں. انہیں طرح طرح کی مشکلات بھی سامنے آ رہی ہیں جب کہ حکومت ہند کا واضح ہے بیان ہے کہ معذوروں کے لئے خصوصی سہولیات فراہم کی جائیں.

ریسرچ اسکالر دیواندر ہون نے الزام لگایا کہ ضلع انتظامیہ انہیں پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے روک رہی ہے انہوں نے کہا کہ جس طریقے سے کسان اپنی فصل کی واجب قیمت کے لئے لڑتا ہے اور دیگر سماج کے لوگ اپنے اپنے حقوق کے لیے لڑتے ہیں اسی طرح سے ایک معذور شخص اپنے مساوات کے لیے لڑ رہا ہے انہوں نے کہا کہ جب بولی وڈ کی اداکارہ ریکھا پارلیمنٹ میں جا سکتی ہیں تو ایک معذور انسان پارلیمنٹ میں نہیں جاسکتا ہے؟

Conclusion:بائٹ. شبانہ، دیوندر ہون
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.